براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
اب سمجھ دار ہوگئی، لوگوں کے حساب سے چلتی ہوں، ہانیہ عامر
کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے خفیہ اکاوْنٹ کا انکشاف کیا ہے جو اُنہوں نے کسی اور نام سے بنایا ہوا ہے۔
حال ہی میں ہانیہ عامر نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عاصم اظہر سے تعلق سے متعلق کہا کہ میرے ماضی کے لمحات بہت اچھے…
جمعہ سے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع
کراچی: شہر قائد کے باسی ہوجائیں تیار، سخت سردی کی پیش گوئی کردی گئی۔
کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق فی الحال کراچی میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، شہر میں شام میں سمندری ہوائیں چلنے سے ہوا…
عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا گیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کی، اس سلسلے…
پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا
لاہور: پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم پنجاب حکومت کی جانب سے واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔
خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے درخواست دائر کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت…
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 12 دسمبر کو ہوگا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 12 دسمبر کو کرے گا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 12 دسمبر بروز منگل کو اسٹیٹ بینک پاکستان کراچی میں ہوگا، مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں زری پالیسی کا فیصلہ کرے گی۔…
کُرکُرا کھانا کھانے سے وزن میں کمی لانا ممکن
ویگینِنجین: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کُرکُرا کھانا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
نیدرلینڈز کی ویگینِنجین یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے نتائج کے مطابق کھاتے وقت اگر کھانا زیادہ چبانا پڑے تو کھانے کی رفتار عمومی رفتار سے…
شمسی توانائی سے رات میں بجلی کی پیداوار کے حوالے سے بڑی کامیابی
عمان/ دوحہ: سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے شمسی پاور اسٹیشن سے دگنی مقدار میں توانائی حاصل کی جاسکے گی۔
جرنل انرجی رپورٹس میں شائع شدہ تحقیق میں سولر ٹاور پاور پلانٹ نامی ایک نظام کا خیال پیش کیا گیا…
فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے سپرد
اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو عدالت نے ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے سپرد کردیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب کے کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں…
پاکستان اور آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کا چار روزہ میچ ڈرا
کینبرا: پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
کینبرا کے مانوکا اوول گراؤنڈ میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان کھیلا جانے والا 4 روزہ میچ مسلسل بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم…
ملک کو اس حال میں پہنچانے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے، نواز شریف
لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ جنہوں نے ملک کو اس حال میں پہنچایا ان کا محاسبہ ہونا چاہیے۔
مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ اجلاس منعقدہ لاہور سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ قوم نے پچھلے 4 برس میں بڑا مشکل دور دیکھا،…