براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سمندر میں زندگی گزارنے کے شوقین جوڑے نے ساری جائیداد بیچ ڈالی
فلوریڈا: کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں، یہ محاورہ ریاست متحدہ امریکا سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑے پر حرف بہ حرف صادق آتا ہے، جنہوں نے دنیا بھر میں پھرنے والے کروز میں زندگی گزارنے کے لیے اپنی تمام جائیداد بیچ ڈالی۔
امریکی ریاست فلوریڈا…
کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آگ سے درجنوں دکانیں خاکستر
کراچی: شہر قائد کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں اور ان میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جس کے نتیجے میں شدید مالی نقصان ہوا۔
رات گئے شاہ جہاں موبائل مارکیٹ کی ایک دکان میں آگ لگی جو پھیلتی گئی اور بہت تیزی سے کئی…
واٹس ایپ ویب ورژن میں بہترین فیچر لانچ کردیا گیا
نیویارک: اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔
یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔
واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے…
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی 15 روز کے لیے نظربند
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظربند کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نظربندی کا آرڈر جاری کیا، جس کے مطابق شاہ محمود قریشی 15 روز کے لیے جیل میں نظربند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی 9 مئی…
بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت، کل سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی: نگراں سندھ حکومت نے بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی…
سعودیہ میں غیر ملکی عازمین حج کی رجسٹریشن کا آغاز
ریاض: غیر ملکی عازمین حج 2024 کے لیے سعودی عرب نے باضابطہ رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج اور ان کے اہل خانہ کی رجسٹریشن کے لیے درخواستیں ایپ…
چاہت فتح علی خان لاہور سے بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑیں گے
لاہور: گلوکاری کے انوکھے انداز کے باعث شہرت سمیٹنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
چاہت فتح علی خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔
چاہت فتح علی خان…
پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف، اسپتال منتقل کردیا گیا
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ…
اداکارہ ایمن سلیم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی: بہت کم عرصے میں اداکاری کے میدان میں لوہا منوانے والی اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں۔
ایمن سلیم سابق عظیم وکٹ کیپر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔ اداکارہ ایمن سلیم نے ڈرامہ چپکے چپکے سے اپنے کیریئر کی شروعات کی، جس…
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع
میلبورن: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق منگل سے میلبورن میں شروع والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کی اطلاعات ہیں، سرفراز احمد کو ڈراپ کر کے…