براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
فروری میں سیمنٹ کی فروخت میں 19.22 فیصد کمی
اسلام آباد/ کراچی: امسال ماہ فروری میں سیمنٹ کی فروخت 19.22 فیصد کمی کے ساتھ 3.259 ملین ٹن رہی، جو گزشتہ سال اسی مہینے میں 4.035 ملین ٹن رہی تھی۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2024 کے دوران سیمنٹ کی…
اے آئی ٹیکنالوجی ماہر امراض چشم کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب
نیویارک: نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ آرٹیفیشیل انٹیلی جنس (اے آئی) آنکھوں کی بیماری (glaucoma) کی تشخیص اور علاج میں انسانی آنکھوں کے ڈاکٹروں کو بھی مات دے سکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق JAMA Ophthalmology میں شائع ہونے والی ایک…
پاکستان میں پہلا روزہ 12 مارچ کو ہونے کا امکان
اسلام آباد/ کراچی: رمضان المبارک کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا اور ابھی سے ماہ مقدس کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔
موسمی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق اگرچہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو پیدا ہوگا، لیکن اس وقت یہ نظر نہیں آئے…
امیزون پر آئی فون 15 کہہ کر صارف کو خراب اسمارٹ فون تھمادیا گیا
نئی دہلی: ایکس (ٹویٹر) کے ایک صارف نے حال ہی میں ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں اس نے امیزون ڈیلیوری میں موصول ہونے والے جعلی آئی فون کو لے کر غصے کا اظہار کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گبر سنگھ نامی ایکس صارف جس کے 1.5 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں،…
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی۔
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل اور دیگر درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔
الیکشن کمیشن نے قرار دیا کہ سنی اتحاد کونسل خواتین اور…
بچپن میں واپس نہیں جانا چاہتا، کئی سال جنسی استحصال ہوا، عدیل ہاشمی
کراچی: مزاحیہ اداکار عدیل ہاشمی نے کم عمری میں جنسی استحصال کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
ایک انٹرویو میں اداکار عدیل ہاشمی نے بتایا کہ میرے ماضی میں اتنے دل خراش واقعات ہیں کہ کیا بتاؤں، چہرے پر سجی یہ مسکراہٹ بناوٹی ہے نہ جانے…
سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے ہاں ننھی پری کی آمد
راولپنڈی: پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یکم مارچ کو نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کی۔
راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر کے ہاں یہ تیسری اولاد کی…
برطانوی شہری موت کے 50 منٹ بعد پھر جی اُٹھا
لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ شہری بین ولسن دو مرتبہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد میڈیکل کے تجزیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے معجزاتی طور پر جی اُٹھے۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں دی میٹرو کے حوالے سے بتایا گیا کہ 31 سالہ بین ولسن کو گزشتہ…
لو بلڈپریشر کی مختلف اقسام اور وجوہ سے متعلق بڑا انکشاف
نیویارک: ہم اکثر ہائی بلڈ پریشر کے نقصانات کے بارے میں سنتے اور پڑھتے رہتے ہیں، تاہم بلڈپریشر کا کم ہوجانا کتنے سنگین مسائل کا سبب بن سکتا ہے، اس کے بارے میں زیادہ بات نہیں کی جاتی۔
کم بلڈ پریشر (hypotension) بالخصوص بوڑھے افراد میں کولہے…
سعودیہ میں رمضان کے دوران مساجد میں افطار پر پابندی لگادی گئی
ریاض: رمضان المبارک میں سعودی عرب کی مساجد میں افطار پر پابندی لگادی گئی، سعودی عرب کی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی۔
سعودی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ کے مطابق اس…