براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

گرم علاقوں کے بچوں کی تعلیمی صلاحیت پر منفی اثرات پڑنے کا انکشاف

کراچی: نئی تحقیق میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ بچے جو انتہائی گرم علاقوں میں رہتے ہیں، ان میں پڑھنے اور ہندسوں (اعداد) کی سمجھ بوجھ کی صلاحیت کی نشوونما مُناسب طور پر نہیں ہوتی۔نیویارک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ

لیکسمبرگ دنیا کا واحد ملک، جہاں خواتین مردوں سے زیادہ کماتی ہیں

لیکسمبرگ: دُنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں بھی خواتین کی کمائی مردوں سے کم ہے، حالانکہ گزشتہ نصف صدی کے دوران دنیا میں خواتین کا نوکری کرنے کا رجحان عام ہوگیا ہے اور خواتین کئی بڑی کمپنیوں کی سربراہی کررہی ہیں، کئی ایسے شعبوں میں بھی کام

ربیکا اور حسین ترین کو کُل کتنی سلامی ملی، جوڑے نے بتادیا

کراچی: حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والے پاکستان کے مشہور ٹک ٹاکر جوڑے ربیکا حسین نے اپنی سلامی کے لفافے اور ان کی رقم مداحوں سے شیئر کردی۔حسین ترین نے اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اہلیہ ربیکا کے ساتھ شادی کے دوران سلامی

چینی کی قیمتوں میں کمی، خوش آئند

بلال ظفر سولنگی پچھلے ایک سال کے دوران چینی کے نرخوں میں ہوش رُبا اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ دُوگنی سے بھی زیادہ ہوگئیں۔ ہر طرح کے جتن کے باوجود ان کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، بلکہ یہ مختلف حیلے بہانوں سے بڑھتی چلی گئیں۔ اب کافی

پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب

لاہور: پاکستان نیوی کی آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب پاکستان نیوی وار کالج، لاہور میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی سید یوسف رضا

سال 2025 کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم جاری

اسلام آباد: رواں سال کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم زور و شور سے جاری ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے سال 2025 کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کیا تھا۔مصطفیٰ کمال کا پولیو مہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

راجر فیڈرر ریٹائرمنٹ کے 3 سال بعد ایکشن میں نظر آنے کیلئے تیار

برن: ٹینس کے عظیم کھلاڑی راجر فیڈرر ریٹائرمنٹ کے تین سال بعد ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ فیڈرر آئندہ سال آسٹریلین اوپن کے دوران ایک خصوصی نمائشی میچ کھیلیں گے جس میں ان کے ساتھ تین سابق عالمی

دوست کو دی گاڑی، یاری پڑگئی بھاری: کراچی سے ای چالان ڈگری پہنچ گیا

ڈگری: شہری کو یاری پڑگئی بھاری۔ دوست کو گاڑی دینے کا خمیازہ کراچی سے ای چالان کی صورت بھگتنا پڑگیا۔کراچی سے ای چالان ڈگری پہنچ گیا۔ دوست گاڑی لے کر کراچی گیا تھا۔ کیمرے کی آنکھ میں آگیا۔کراچی میں جاری ای چالان ڈگری پہنچ گیا۔ ڈگری میں چالان

لکس اسٹائل ایوارڈ: بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ہانیہ عامر کے نام

کراچی: پاکستان سمیت دُنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے سال 2025 کی بہترین ایکٹریس کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈ 2025 کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شوبز ستاروں نے شرکت

شہید چوہدری اسلم کی بیوہ کا فلم دھرندر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

کراچی: سندھ پولیس کے شہید افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نے بھارتی پروپیگنڈا فلم کے خلاف بڑا اعلان کردیا۔اُن کی جانب سے بھارتی کی جھوٹ پر مبنی فلم دھرندر کے ڈائریکٹر اور رائٹر کے خلاف عالمی قوانین کے مطابق چارہ جوئی کرنے کا اعلان سامنے آیا