براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
دنیا بھر میں موٹے افراد کی تعداد 1 ارب سے زائد ہوگئی
لندن: بین الاقوامی سطح پر ہونے والے حالیہ مطالعے کے مطابق دنیا بھر میں موٹاپے میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی ہے۔
جرنل دی لانسیٹ میں شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا کہ 2022 کے اعداد و شمار کے مطابق 15 کروڑ 90 لاکھ بچے اور…
ٹرک سے برآمد کچرے سے 30 ہزار ڈالرز کی لاٹری نکل آئی
میری لینڈ: اپنے ٹرک کی صفائی کرنے والے امریکی شہری کو اس میں نکلے کچرے سے مہینوں پرانا لاٹری ٹکٹ ملا، جس نے حیرت انگیز طور پر اسے تیس ہزار ڈالرز جتوادیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے اس وقت…
رمضان میں یو اے ای میں 4 ہزار اشیاء پر 25 سے 75 فیصد رعایت
ابوظبی: یو اے ای کی وزارت اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ رمضان کے دوران بغیر پیشگی اجازت کے 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے ہدایت جاری کی ہیں کہ رمضان میں کھانا…
کراچی کے کھانوں نے صحیفہ جبار کو بھی اپنا دیوانہ بناڈالا
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کو کراچی کے کھانوں نے اپنا دیوانہ بناڈالا۔
اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔
صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر ایئرپورٹ…
کراچی: تین بچوں سمیت خود کو آگ لگانے والا مقروض شہری چل بسا
کراچی: شہر قائد کے علاقے سیکٹر فائیو سی فور نارتھ کراچی میں گراؤنڈ کے اندر 3 بچوں کے ہمراہ خود سوزی کی کوشش کرنے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا جب کہ بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہل محلہ جمع ہوگئے اور اپنی مدد آپ کے…
رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو طلب
اسلام آباد: ماہ صیام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ رمضان کے چاند کی رویت کے لیے…
موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ سامنے آگیا
واشنگٹن: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے سائنس دانوں کی جانب سے ایٹماسفیئر میں برف پھیلانے کا منصوبہ پیش کردیا گیا۔
اس طریقہ کار کے تحت زمین سے 58 ہزار فٹ بلندی پر طیارے بھیجے جائیں گے اور ایٹماسفیئر کے اوپری حصے پر برف کے ذرات اسپرے کیے…
وزیراعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مودی کی مبارک باد
اسلام آباد: ملک کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے مبارک باد دی ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔…
250 سے زائد ریکارڈز بنانے والے ڈیوڈ رش نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کرڈالا
آئیڈاہو: امریکی شہری جس کے پاس سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے اعزاز ہیں نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، اس نے طویل فاصلے سے فٹ بال گیند کو سر سے مار کر سیدھا ڈبے میں ڈالا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ…
کراچی چھوڑنے پر مدینہ جاکر رہنے کی خواہش ہے، منیب بٹ
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار منیب بٹ کا کراچی چھوڑنے کے بعد مدینہ میں مقیم ہونے کی خواہش کا اظہار۔
منیب بٹ نے نجی ٹی وی کے ایک سوال کے جواب میں پہلے پہل تو منیب بٹ کا کہنا تھا کہ میرے لیے کراچی سے اچھی کوئی جگہ نہیں کیوں کہ یہاں میں پیدا…