براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

طویل القامت نصیر سومرو طبیعت ناسازی پر اسپتال داخل، سندھ حکومت علاج کرائے گی

کراچی: دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اہل خانہ کی اپیل پر سندھ حکومت نے علاج کے اخراجات کی ذمے داری اُٹھالی۔ اہل خانہ کے مطابق نصیر سومرو کو طبیعت خرابی پر گلستان جوہر کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا…

سندھ حکومت کے اعتراض پر چیئرمین ارسا کی تقرری کے احکامات واپس

اسلام آباد: سندھ حکومت کے اعتراض پر وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کے خدشات پر چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے جب کہ نئے چیئرمین ارسا کی…

کیفین کی زیادہ مقدار انسانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار

نیویارک: روزمرہ کے عام مشروبات یا ادویہ میں کیفین پائی جاتی ہے۔ یہ چائے یا کافی کے کپ اور چاکلیٹ سے لے کر ان دوائیوں تک میں موجود ہوتی ہے جو آپ فلو کے دوران لیتے ہیں۔ درحقیقت کیفین ذہنی حسیات کو متحرک کرنے والا دنیا میں سب سے زیادہ استعمال…

جس دن لوگ میری فلم دیکھنا چھوڑ دیں گے سمجھ جاؤں گا ہیرو نہیں رہا، ہمایوں سعید

کراچی: پاکستانی سپراسٹار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ناقدین جتنی مرضی اُن پر تنقید کرلیں، لیکن اس کے باوجود لوگ سب سے زیادہ اُن کی ہی فلمیں دیکھتے ہیں۔ حال ہی میں ہمایوں سعید نے ٹی وی کے ایک شو میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت…

رمضان کی برکت و عظمت

حافظ احمد رمضان وہ واحد مہینہ ہے جس کا ذکر اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے۔ رمضان کی یہ عظمت دو وجہوں پر ہے۔ایک تو یہ کہ اس ماہ میں قرآن پاک نازل ہوا اور دوسرا یہ کہ اللہ پاک نے روزوں کی فرضیت کی لیے اس مہینے کا انتخاب

سو سال پرانی خاموش فلم کی گمشدہ ریل مل گئی

کینساس: امریکا میں 1923 میں بنائی گئی خاموش فلم کی طویل عرصے سے گمشدہ ریل نیلام گھر سے دریافت ہوگئی۔ فلم عوامی نمائش کے لیے جلد پیش کی جائے گی۔ امریکی شہر کینساس سٹی سے تعلق رکھنے والے گیری ہگنز کے مطابق وہ گزشتہ برس نایاب فلموں کی تلاش…

کراچی سے لاپتا ہونے والے دونوں بچے مل گئے، والدہ کی تصدیق

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے لاپتا ہونے والے دونوں کم عمر بچے اپنے گھر پہنچ گئے۔ گزشتہ روز بچوں کی والدہ شمائلہ ناز نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے دو کم عمر بچے 12 سالہ ایان اور 11 سالہ انابیہ منگل کی…

دورانِ پرواز طیارے میں مسافر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش

عمان: اردن سے برطانیہ جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے ایک بچی کو جنم دے دیا، جس کا نام فضا میں پیدا ہونے کے باعث سما رکھا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ویز ایئر کے طیارے نے اردن کے دارالحکومت عمان سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے لیے پرواز…

سب جھوٹ پر چل رہا، پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، عمران

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کچھ جھوٹ…

نارتھ ناظم آباد سے کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے دو کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچوں کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کی اطلاع دی گئی ہے اور بچوں کے ماموں راشد نے بتایا کہ ایان اور انابیہ رات 11 بجے گھر سے نکلے…