براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا۔
اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 76 روپے 9…
بابراعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر
لاہور: بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کے بعد بابراعظم کو ٹی 20 اور ون ڈے فارمیٹ میں گرین…
بنگلادیش: خواجہ سراؤں کے لیے پہلی مسجد قائم
ڈھاکا: بنگلادیشی حکومت کے تحت خواجہ سراؤں کے لیے علیحدہ مسجد تعمیر کردی گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے حکم پر یہ اقدام کیا گیا ہے۔ خواجہ سراؤں کی تنظیم کے سربراہ نے بنگلادیشی حکومت کا شکریہ ادا کرتے…
بیرون ملک شادی کرکے پاکستان چھوڑ کر نہ جائیں، لڑکیوں کو صنم جنگ کا مشورہ
کراچی: میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے ملک سے باہر شادی کرنے کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایسا کرنے سے گریز کریں۔
صنم جنگ نے حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران گفتگو میں کہا کہ جو لڑکیاں ملک سے باہر شادی کرنے…
اسلام آباد ہائیکورٹ: فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو عدالت عالیہ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی…
ضرور ایک دن اچھے لیول کی کرکٹ کھیلوں گا، عمران نذیر
لاہور: کرکٹر عمران نذیر نے اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی۔
عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹ ہونا بہت ضروری ہے، میں اگر…
خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ
حافظہ عاٸشہ احمد
ابوالحسن علی بن ابی طالب ہاشمی قرشی آقا ﷺ کے چچا زاد اور داماد تھے۔ عثمان بن عفان کے بعد چوتھے خلیفہ راشد۔ ابو طالب اور فاطمہ بنت اسد کے گھر 13 رجب المرجب کو آنکھ کھولی۔ روایات کے مطابق علی المرتضی ؓ مقدس!-->!-->!-->…
برج خلیفہ میں مقیم افراد کیلئے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
دبئی: برج خلیفہ میں مقیم افراد 3 مختلف اوقات میں سحر اور افطار کرتے ہیں۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ میں رہائش پذیر12 ہزار افراد ٹاور کی اونچائی کے باعث مختلف اوقات میں سحر اور افطار کرتے…
ٹی 20 میں کپتانی کی پیشکش، بابر کا تینوں فارمیٹس میں قیادت کا مطالبہ
لاہور: پی سی بی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو ایک بار پھر سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش کی ہے جب کہ مبینہ طور پر کہا جارہا ہے کہ بابر اعظم نے پی سی بی سے تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ورلڈکپ 2023 میں…
ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو منافق قرار دے دیا
کراچی: معروف گلوکار ساحر علی بگا نے ساتھی موسیقار راحت فتح علی خان کو منافق ٹھہرادیا۔
ساحر علی بگا نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو کئی سُپرہٹ ٹائٹل سانگ دیے ہیں جبکہ کئی پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ کام بھی کیا ہے۔
گلوکار نے عالمی شہرت یافتہ…