براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

عمران خان نے شیرافضل کا نام فوکل پرسنز کی فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا نام فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو جیل میں ان سے…

کاکول میں قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: قومی کرکٹرز کا کاکول میں جاری فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں 7 اپریل کو قومی کرکٹرز کے لیے الوادعی افطار ڈنر رکھا جارہا ہے، کھلاڑی ان دنوں فوجی جوانوں کے ساتھ کاکول اکیڈمی میں اپنی فٹنس کو بہتر…

2018 مشکل ترین سال، اس میں قریبی رشتے سمیت بہت کچھ کھویا، آغا علی

کراچی: اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ سال 2018 ان کی زندگی کا مشکل ترین سال تھا، جس میں انہوں نے کافی کچھ کھودیا۔ اداکار آغاز علی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2018 ایک ایسا سال تھا جس میں انہوں نے اپنے 90 فیصد پیسہ…

دنیا کا دولت مند ترین شخص فرانسیسی نکلا، فوربز کی فہرست جاری

نیویارک: امریکا کے معروف جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے۔ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایک…

ورلڈ بینک کی آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک جاری کردیا، جس میں پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں 3 فیصد سے کم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق رواں…

عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کردیے۔ یوں عیدالفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21…

یو اے ای میں ایک ہفتے کی عید تعطیلات کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لیے 8 اپریل بروز پیر سے 14 اپریل بروز اتوار تک پورے…

چین میں اچانک نہر کا پانی نیلی رنگت اختیار کرگیا

بیجنگ: چین میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جس میں دریائی نہر کا رنگ اچانک نیلا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں ایک نہر نے مقامی افراد میں اس وقت تجسس پیدا کردیا جب اس کا رنگ اچانک سے چمک دار نیلے رنگ میں تبدیل ہوگیا۔ فوٹیج میں…

امریکا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم، ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل

کیلیفورنیا: امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کی خاطر ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ریفرنڈم میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا، پہلے مرحلے میں وقت ختم ہوجانے کے سبب کئی ہزار سکھ اپنا ووٹ نہیں ڈال سکے…

مہوش حیات کا ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مہوش حیات نے اپنی نئی تصویر پوسٹ کی، جس میں اُن کے ساتھ بھارتی میوزک ریپر ہنی سنگھ اور راؤ علی خان…