براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
آئمہ بیگ کا عیدالفطر کے موقع پر نئے گانے کی ریلیز کا اعلان
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عیدالفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔
آئمہ نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کو خوش خبری سنائی کہ ان کا نیا گانا لانگ ٹائم 11 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔…
وائس آف سندھ کی امان رمضان نشریات کی ناظرین میں مقبولیت
کراچی: واٸس آف سندھ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی پروجیکٹ ڈاٸریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون کی سربراہی میں رمضان المبارک میں خصوصی نشریات بعنوان امان رمضان کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں لگ بھگ تمام اہم دینی و معاشرتی موضوعات پر مبنی پروگرام…
گڈانی: نایاب نسل کی دیوہیکل سیاہ وہیل نمودار، ماہی گیر پکڑنے میں ناکام
کراچی: پاکستان میں گڈانی کے ساحل پر پہلی بار نایاب نسل کی دیوہیکل سیاہ وہیل دیکھی گئی، ماہی گیروں نے اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے علاقے حب میں گڈانی کے ساحل پر پہلی بار ایک سیاہ وہیل کو دیکھا…
پرائیڈ آف پرفارمنس کے بعد عدنان کا سینس آف ہیومر لیول بہت کم ہوگیا، مشی خان
کراچی: سینئر اداکارہ مشی خان نے عدنان صدیقی کے مکھیوں اور خواتین سے متعلق دیے گئے حالیہ بیان کے بعد اُن پر سخت تنقید کی ہے۔
مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا۔ جس میں اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ عدنان صدیقی…
رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا
نیویارک: سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، تاہم پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ دینے کا امکان ہے۔…
وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی
مکہ المکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ سعودی عرب کے دوران وفد کے ساتھ عمرہ ادا کیا، خانۂ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔
سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول…
میرا بیٹا بھی اگر فکسنگ میں ملوث ہوتا تو اسے عاق کردیتا، رمیز راجا
لاہور: سابق اوپننگ بلے باز رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد…
رمضان: 20 ایام میں 2 کروڑ زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد
مدینہ منورہ: ماہ مقدس رمضان المبارک کے گزشتہ 20 دنوں کے دوران 2 کروڑ سے زائد زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد ہوئی اور 16 لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔
مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کے مطابق 20 رمضان المبارک سے اب تک روضہ رسول ﷺ…
اداکارہ دُر فشاں سلیم کی عُمرہ ادائیگی، تصویر وائرل
مکۃ المکرمہ: ٹی وی کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی ویڈیو بھی شیئر کی۔
درفشاں نے اپنی…
محسن نقوی وائسرائے بنا ہوا، شہباز فیتے کاٹتا پھررہا ہے، عمران خان
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی…