براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراٹے گرانڈ ماسٹر اشرف طائی شدید مالی مشکلات سے دوچار!

کراچی: پاکستان کے معروف کراٹے گرانڈ ماسٹر محمد اشرف طائی شدید مالی مشکلات کا شکار ہوگئے۔ ملک میں کراٹے کے کھیل کو متعارف کرانے والے اشرف طائی کی اہلیہ نے وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن لینے کی اپیل کردی، مطالبات کے حق میں آج کراچی پریس

کورونا ازخود نوٹس کیس: پریس کانفرنس نہیں، قانون بننے اور عمل سے عوام کا تحفظ ہوگا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے وفاق کو کورونا وائرس سے متعلق قانون سازی کی ہدایت کردی۔ نیز سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جناب گلزار

کورونا مریض ایک لاکھ 3 ہزار سے متجاوز، 2067 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی جب کہ 2 ہزار 67 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 650 ٹیسٹ

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 5 نوجوان شہید ہوگئے، اس طرح صرف رواں ماہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 21 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ ضلع شوپیاں کے علاقے زین پورہ میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی

پاکستان، کورونا مریض ایک لاکھ سے متجاوز، 2032 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ سے زائد ہوگئی جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 23 ہزار

سیاہ فام شہری کی موت کے بعد امریکا میں قانون تبدیل ہو گا

سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مینی پولس میں قانون تبدیل ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے  بعد مینی پولس میں قانون تبدیل ہوگا اور

دونوں اطراف سے بجلی بنانے والے سولر سیل کی افادیت تین گنا بڑھ گئی

سنگاپور: دونوں اطراف سے بجلی بنانے اور سورج کی طرف منہ کرنے والے شمسی سیل ہماری توانائی کی بڑھتی طلب کو بہت حد تک پورا کرسکتے ہیں کیونکہ اس طرح یہ سیل تین گنا بجلی تیار کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ دونوں طریقے الگ الگ پہلے بھی آزمائے جاتے رہے

عالیشان مکانات کے سمندر برد ہونے کا منظر، ویڈیو سامنے آگئی

اوسلو : ناروے میں زمین کا وسیع ٹکڑا عالیشان مکانات سمیت دیکھتے ہی دیکھتے سمندر برد ہوگیا، لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دئیے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تین روز قبل یورپی ملک ناروے میں سمندر کنارے واقع

بل کی عدم ادائیگی پر اسپتال عملے کا معمر مریض کے ساتھ انسانیت سوز سلوک

راج گڑھ: بھارت میں بل کی عدم ادائیگی پر اسپتال عملے نے معمر مریض کو بیڈ کے ساتھ رسیوں سے باندھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ضلع راج گڑھ کے رہائشی 80 سالہ مریض لکشمی نارائن کو طبعیت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کروایا گیا اور داخلے کے

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں کمی مشکل ہے جب کہ آئندہ مالی سال کے دوران حکومتی اخراجات کو کم سے کم رکھا جائے گا۔ ذرائع کا