براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
اداکار خوشحال خان نے باکسنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
کراچی: پاکستانی ڈراموں کے اُبھرتے ہوئے اداکار خوشحال خان نے باکسنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔
لاہور میں باکسنگ کا ایک عالمی مقابلہ منعقد ہوا، جس میں اداکار خوشحال خان بھی رِنگ میں اترے اور انہوں نے اپنے حریف بشر خان کو دھول چٹائی۔…
سعودی خاتون گھڑ سوار کی گھوڑے پر شاپنگ کی ویڈیو وائرل
ریاض: ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں سعودی خاتون گھڑ سوار شہد الشمری کو گھوڑے کی پیٹھ پر سوار ایک دواخانے کی سیر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
فوٹیج میں وہ خاموشی سے فارمیسی کے راستوں پر گھومتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور شیلف پر مصنوعات کی…
شاہد آفریدی اور شاہین کی اہلخانہ کے ہمراہ کراچی کی فوڈ اسٹریٹ آمد، ویڈیوز وائرل
کراچی: سابق قومی کپتان شاہد آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اہل خانہ کے ہمراہ کراچی کی معروف فوڈ اسٹریٹ پر رات کا کھانا کھانے پہنچ گئے۔
مداحوں کی بڑی تعداد نے اپنے ہیروز کو گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں اور تصاویر بنوائیں۔
شاہین…
کسی کو وزیراعلیٰ سے مسئلہ ہے تو مجھے بتائے، کہیں اور چغلی نہ کرے، بلاول
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی کو وزیراعلیٰ یا کسی وزیر یا بیورو کریسی سے شکایت ہے تو مجھ سے کرے یہ صوبہ پیپلز پارٹی کا ہے، کہیں اور جاکر چغلی کرنے کی ضرورت نہیں۔
کراچی میں تاجروں کے اعزاز میں منعقدہ…
نیلم منیر کا شادی کے بعد شوبز میں واپسی کا اعلان
کراچی: حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔
نیلم منیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرکے سب سے پہلے تو شادی پر مبارک باد اور دعائیں…
ٹرمپ اور مسک میں 500 ارب ڈالر سرمایہ کاری معاملے پر دراڑ پیدا ہوگئی
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسٹار لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک کے درمیان 500 بلین ڈالر کے منصوبے کے معاملے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹار لنک کے سی ای او ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ…
شوبز میں کام کے خواہشمند، بااثر افراد کی ناجائز خواہشات پوری کرتے ہیں، نادیہ حسین
کراچی: ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے شوبز انڈسٹری کے تاریک و مکروہ چہرے سے نقاب اتار کر کئی تلخ باتیں کیں، جو وائرل ہورہی ہیں۔
نادیہ حسین اداکارہ، ماڈل، بزنس ویمن اور کانٹینٹ کری ایٹر ہیں۔ وہ کئی شعبوں میں کام کررہی ہیں اور دو دہائیوں سے…
بل گیٹس نے طلاق کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
نیویارک: دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس نے طلاق کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا کہ طلاق زند گی کا سب بڑا پچھتاوا ہے، طلاق ان کے اور…
فیصل کی سابقہ اہلیہ سے شادی کی، لیکن طلاق کی وجہ میں نہیں تھا، خلیل قمر
لاہور: معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈکاسٹ میں بڑا انکشاف کردیا، جس نے شوبز حلقوں میں ہلچل مچادی ہے۔
خلیل الرحمان قمر نے فیصل قریشی کی مطلقہ سے اپنی شادی کا انکشاف اس وقت کیا جب وہ معروف صحافی ارشاد بھٹی کے پوڈکاسٹ شو میں شریک…
پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست، سیریز برابر
ملتان: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 120 رنز سے جیت لیا۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 245 رنز کا ہدف دیا تھا، لیکن جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 133 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور…