براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کورونا زدگان 50 ہزار سے متجاوز، ایک روز میں ریکارڈ 50 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ اس وائرس سے ایک دن کے دوران 50 اموات ریکارڈ کی گئی ہے جو ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں!-->…
پنجاب میں بازاروں کے اوقات کار بڑھانے اور مزارات کھولنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے عید الفطر تک بازاروں اور شاپنگ مالز کو رات دس بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی ۔ وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پنجاب کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کورونا نے فیصلہ کیا ہے کہ جمعے سے!-->…
تحقیقاتی کمیشن رپورٹ جھوٹ کا پلندہ، سچائی ثابت کروں گا، ترین
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے چینی بحران پر تشکیل دیے گئے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ جہانگیر ترین نےاپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پورا ٹیکس ادا کرتا ہوں اور خود پر لگے تمام الزامات کا جواب دے کر خود!-->…
فلسطینی صدر کا امریکا اور اسرائیل سے تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان
غزہ سٹی: فلسطين کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں!-->!-->!-->…
قدرت کا کرشمہ، بلی کی منفرد آنکھوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ماسکو: نایاب نسل کی اسکاٹش بلی کو قدرت نے ایسی منفرد آنکھوں سے نوازا کہ جس نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ’اسکاٹش فولڈ‘ نسل کی سفید بلی کی دونوں آنکھیں عام بلیوں سے بلکل!-->!-->!-->…
’تماشائیوں کے بغیر میچ اور خوشی کے جشن پر پابندی سے مشکل ہو گی‘
پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر کرکٹ کی سرگرمیاں شروع کرنا اور خوشی کے جشن پر پابندی کی وجہ سے مشکل تو ہو گی لیکن کووڈ 19 کے دور میں کرکٹ کی سرگرمیاں کہیں سے تو شروع کرنا ہیں۔
41 سالہ عمران!-->!-->!-->…
ویڈیو گیم کا منفی اثر، بچوں نے چھت سے چھلانگ لگا دی
بیجنگ: چین میں دو بچے ویڈیو گیم کے کرداروں کی نقل کرتے ہوئے چھت سے کود گئے، والدین نے ویڈیو گیم کمپنی پر مقدمہ قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاک ڈائون کے دوران چین کے شہر ہیندان میں پیش آیا پیش آیا۔ نو اور گیارہ برس کے دو لڑکے!-->…
دُنیا میں کورونا متاثرین 50 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 30 ہزار اموات
واشنگٹن/ لندن/ روم/ تہران: پوری دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ اموات کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 50 لاکھ 58 ہزار سے بڑھ گئی جب کہ وائرس سے اب تک 3!-->…
صدر علوی کی ماسک اور ٹوپی پہن کر رس ملائی کی خریداری
اسلام آباد: صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد کی مقامی مٹھائی کی دکان میں ٹوپی اور ماسک پہنے رس ملائی لینے پہنچے جب کہ صدر مملکت سماجی فاصلے کی پاسداری اور اپنی باری کے انتظار میں آدھا گھنٹہ قطار میں لگے رہے۔ سماجی رابطے کی ویب!-->…
وزیراعظم عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل ہے عید پر گھروں میں رہیں اور سادگی سے منائیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الزام لگایا جاتا ہے میں کورونا پر سیاست کرتا ہوں، ہاں میں لوگوں کی!-->…