براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سنسر بورڈ کا چیئرمین بننے پر سارے ڈرامے بند کرادوں گا، نعمان اعجاز

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ اگر وہ سنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے تو سارے ڈرامے بند کروا دیں گے۔ اداکار نعمان اعجاز نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے، جہاں ان سے میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ اگر آپ کو سنسر بورڈ کا…

صدر سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، کراچی میں امن وامان سے متعلق گفتگو

کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے وفد نے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور دیگر شریک تھے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے مطابق ایم کیو…

جرمن قونصل جنرل نے مروین لوبو کو اہم ملکی اعزاز عطا کردیا

کراچی: شہر قائد میں متعین جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز نے میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کے مسٹر لوبو کو کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف فیڈرل ری پبلک آف جرمنی کے اعزاز سے نواز دیا۔ مروین لوبو کو یہ ایوارڈ ان کی کامیابیوں اور MALC کے کام کے…

بسوں کی نئی کھیپ کی کراچی آمد، جلد نئے روٹس کا آغاز ہوگا

کراچی: عوام کے لیے خوش خبری، سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے، جنہیں جلد ہی نئے روٹس پر شروع کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھپ…

عوام کے لیے خوشخبری، آٹے کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور: عوام کے لیے خوش خبری، 20 کلو آٹے کی قیمت میں مزید 200 روپے کمی ہوگئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزارروپے ہوگئی ہے جب کہ اس سے قبل 20 کلو آٹے کے…

عالمی یوم مزدور کی داستان

ہر سال مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جاتا ہے، کچھ لوگ اس دن کا مقصد اور وجہ جانتے ہیں جبکہ کچھ اس سے بالکل غافل ہیں۔ یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں اور محنت کشوں کے مسائل کو سب کے سامنے اجاگر کرنا اور انکے مسائل کیلئے آواز اٹھانا ہے۔ آج…

واٹس ایپ کی بھارت میں سروسز بند کرنے کی دھمکی

نئی دہلی: مقبول ترین سماجی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کررہی ہے، ماضی میں مودی کی…

میرے گھر جنات کا بسیرا، اکثر آوازیں سنائی دیتی ہیں، ماہِ نور حیدر

لاہور: اُبھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل ماہِ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے گھر گزشتہ کافی عرصے سے جنات کا بسیرا ہے۔ گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ماہِ نور حیدر نے کہا کہ میرے گھر میں جنات ہیں، کیونکہ مجھے اکثر کچن سے…

ماہرہ خان نے دی ایمی گالا دبئی میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو دبئی میں منعقدہ دی ایمی گالا ایونٹ کے چوتھے ایڈیشن میں آرٹسٹ اِن فیشن کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ایونٹ میں بہترین ڈیزائن کے کپڑوں کے ساتھ…

مودی سے مشابہہ گول گپے فروش کی سوشل میڈیا پر دھوم

گجرات: بھارتی وزیراعظم مودی سے مشابہہ گول گپے بیچنے والا شہری سوشل میڈیا پر دھوم مچاتے ہوئے بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہمشکل انیل بھائی ٹھاکر کا تعلق گجرات سے ہے، جو گول گپے کی…