براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے چمن بارڈر کھول دیا گیا
چمن: پاکستان نے افغانستان کے صوبہ اسپن بولدک میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے چمن بارڈر کھول دیا ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبہ اسپین بولدک میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے بارڈر کھول دیا گیا، آج 30سے زائد پاکستانی!-->…
امریکی خام تیل کی قیمت میں زبردست گراوٹ
نیو یارک: عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ایک مرتبہ پھر بڑا جھٹکا ، ایک روز میں امریکی خام تیل کی قیمت 40 فیصد گر گئی ۔ کورونا عفریت کے باعث پوری دُنیا میں تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے، اس دوران سعودی!-->…
کورونا عفریت، ورلڈبینک کا پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے پر غور
اسلام آباد: کورونا عفریت سے ہونے والے نقصانات کا جائرہ لینے کے لیے عالمی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے پر غور شروع کردیا ۔ اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے عالمی بینک 50 کروڑ ڈالر کی رقم مئی 2020 میں پاکستان کو فراہم کرسکتا ہے، جس!-->…
کورونا کے انسداد اور معیشت کا پہیہ جاری رکھنے میں توازن قائم رکھا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں تاجر برادری کی مشکلات کا مکمل ادراک ہے۔ کورونا وبا کے انسداد اور معیشت کا پہیہ جاری رکھنے میں توازن قائم رکھا جائے۔ کورونا وبا کی صورتحال پر وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس!-->…
ترکی میں بھالو کا کیبل اسٹیشن کا دورہ
انقرہ : ترکی میں بھی دیگر ممالک کی طرح کرونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کا جانوروں نے فائدہ اٹھانا شروع کردیا، ترکی میں ایک بھوکا بھالو کے کیبل اسٹیشن میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے!-->!-->!-->…
حکومت نے رواں برس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا
اسلام آباد: حکومت نے اسلامی سال 41-1440 ہجری (مالی سال 20-2019)کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔
حکومت پاکستان کے تخفیفِ غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو نوٹیفکیشن بھیجا گیا ہے جس کے بعد اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو!-->!-->!-->…
گردوارہ کرتارپور: ایف ڈبلیو او نے ریکارڈ وقت میں گنبدوں کی بحالی کا کام مکمل کر لیا
لاہور: فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) نے ریکارڈ وقت میں سکھ برادری کے مقدس مقام گردوارہ کرتارپور کے گنبدوں کی بحالی اور مرمت کا کام مکمل کر لیا۔ طوفانی آندھی سے متاثر ہونے والے گردوارہ کرتارپور صاحب کے گنبدوں کو اتوار کے روز اصل!-->…
وزیراعظم کو ارسال رپورٹ میں پاور سیکٹر کے متعلق ہوش رُبا انکشافات
اسلام آباد: پاور سیکٹر پر وزیراعظم کو ارسال کردہ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ میں آئی پی پیز کی بلیک میلنگ اور لندن کی ثالثی عدالت میں جانے کی دھمکی روکنے کا مستند طریقہ کار بھی بتادیا گیا، رپورٹ کے مطابق حکومت!-->!-->!-->…
کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کے لیے کام کرنے والا پولیس کا اہلکار گرفتار
کراچی: ایس آئی یو پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے ایک پولیس اہل کار کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والا اے ایس آئی شہزاد پرویز شاہراہ فیصل تھانے!-->…
علماء کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، لاک ڈاؤن پر حکومتی موقف کی تائید، تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد: جید علمائے کرام کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم عمران خان سے جید علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی جس میں طاہر اشرفی، حامد الحق حقانی، غلام محمد سیالوی،!-->…