براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پاکستان کے بعض مالدار خاندانوں کی پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی
اسلام آباد: قومی ایئرلائن کی خریداری میں پاکستان کے مالدار خاندانوں نے دلچسپی ظاہر کردی۔
شہباز حکومت 75 فیصد حکومتی تجارتی ادارے فروخت کرنے کے حق میں نہیں ہے، حکومت انشورنس، مالیات، روڈ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، آئل اینڈ گیس پروڈکشن سے متعلق…
تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ بات چیت…
پولیو کیخلاف خدمات پر پاکستانی ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل
کراچی: پولیو کے خلاف عظیم خدمات پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شہزاد نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستانی ڈاکٹر شہزاد بیگ کو 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام ٹائم میگزین کی 2024 کی عالمی…
پہلے آڈیشن پر بے عزتی کیساتھ بہت دُکھ ملا، گھر آکر رویا تھا، منیب بٹ
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے مقبول ٹی وی اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کی شروعات پر پیش آنے والے تلخ واقعات سے پردہ اُٹھادیا۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران منیب بٹ نے اپنے کیریئر کی شروعات کے دنوں کا ذکر کیا جب اُنہوں نے اداکاری کی…
یک طرفہ محبت خوبصورت اور سکون دیتی ہے، خوشحال خان
لاہور: ٹی وی کے اُبھرتے ہوئے اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ یک طرفہ محبت بہت خوبصورت ہے اور یہ زندگی میں سکون لاتی ہے۔
اداکار خوش حال خان نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یک طرفہ محبت انسان کو مضبوط بنادیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
نوجوان یوٹیوبر سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز بنانے میں کامیاب
لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔
یوٹیوبر اور انجینئر جیمز وومسلے نے 16.46 فٹ کے دو جہاز بنائے اور ان کی کامیاب لینڈنگ و ٹیک آف کا تجربہ…
برازیل میں بارشوں سے بڑی تباہی، 29 افراد ہلاک اور 10 ہزار بے گھر
برازیلیا: دُنیا کے مختلف خطوں میں تیز ترین بارشوں کے سلسلے دیکھنے میں آرہے ہیں، برازیل میں شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جب کہ 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتا ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں ہونے والی…
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھا اور ریجیکٹ کردیا جائے: مایا خان
کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ مایا خان نے لڑکیوں کے رشتے دیکھنے آنے والی خواتین کے رویے کے خلاف آواز حق بلند کرڈالی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مایا خان نے کہا کہ لڑکیاں شوروم میں رکھا کوئی سجاوٹ کا سامنا نہیں جنہیں دیکھیں اور…
خضدار میں دھماکا: صحافی صدیق مینگل جاں بحق، 10 افراد زخمی
خضدار: یوم صحافت کے موقع پر خضدار میں دھماکے سے صحافی محمد صدیق مینگل جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔
اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ خضدار میں قومی شاہراہ پر سلطان ابراہیم خان روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکے سے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔…
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے: آج آزادی صحافت کا عالمی دن
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی صحافت (ورلڈ پریس فریڈم ڈے) منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے منظوری کے بعد سن 1993 سے قلم مزدور یہ دن باقاعدگی سے منا رہے ہیں۔یہ دن منانے کا مقصد صحافیوں اور صحافتی!-->…