براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شَبِ قَدَر لَیْلَۃُالْمُبَارْکَہ
ایک رات جو ہزار راتوں سے افضل ہے، ایک رات جس میں عِبادت کرنے سے ٨٢ سال عِبادت کرنے کا ثواب مِلتا ہے اور اُس رات ربُّ العالمین آسمانِ دُنیا پر نَزول فرما کر اپنے بندوں کو نِدا دیتا ہے اور رجوع کرنے والے کو وہ چیز عطاء کرتا ہے جو وہ مانگتا!-->…
حکومت سندھ کی شاپنگ مالز کھولنے اور پورا ہفتہ کاروبار جاری رکھنے کی اجازت
کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے توثیق کے بعد شاپنگ پلازہ کھولنے اور ہفتے کے ساتوں دن کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے عدالتی احکامات کے تحت شاپنگ پلازہ سے متعلق وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز کو درخواست!-->…
عدالت عظمیٰ کے کورونا سے متعلق فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے کورونا سے متعلق فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور کورونا!-->…
عید سے پہلے شوگر انکوائری رپورٹ آجائے گی، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: چینی کے بحران پر بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، اس کے لیے کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی بلا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس سے متعلق تفصیلات بتاتے!-->…
آنکھوں کے سیاہ حلقے ختم کرنے کا آسان ٹوٹکا
آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے چہرے کی خوبصورتی کو ماند کردیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ سیاہ حلقوں کو ختم کرنے کے لیے طرح طرح کے ٹوٹکے آزمائے جاتے ہیں۔
نجی چینل کے مارننگ شو میں سیاہ حلقے ختم کرنے کا نہایت آسان اور آزمودہ طریقہ بتایا گیا جسے آپ بھی!-->!-->!-->…
امریکا کی عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ مستقل بنیادوں پر بند کرنے کی دھمکی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ مستقل بنیادوں پر بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عالمی ادارہ صحت نے آئندہ 30 دنوں میں بہتری!-->!-->!-->…
سمندر میں ڈوبنے والے ہاتھیوں کی جانیں کیسے بچیں؟
جنگی ہاتھی نہ صرف خشکی پر چلنے اور دوڑنے کا سیلقہ جانتے ہیں بلکہ دریہ یا ندی میں بہ آسانی تیراکی بھی کرسکتے ہیں لیکن ایسے دو ہاتھی منظر عام پر آئے جو گہرے سمندر میں اپنا توازن کھو بیٹھے۔
ماہرین کا ماننا ہے کہ ہر نسل کے ہاتھی اپنے چاروں!-->!-->!-->…
حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی تک 85 ارب روپے قرض لیا: اسٹیٹ بینک
کراچی: حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی 2020 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں 85 ارب روپے قرض لیا۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے بجٹ سپورٹ کی مد میں اسٹیٹ بینک سے 64 ارب روپے اور کمرشل بینکوں سے 23 ارب روپے قرض لیا۔
اسٹیٹ بینک!-->!-->!-->!-->!-->…
زندگی میں کچھ بھی ہو سکتا ہے
چوہدری اسامہ سعید
وہ ۲۴ جون ۱۹۸۷ کو ارجنٹینا کے شہر روساریو میں
پیدا ہوا۔ اُس کا باپ ایک فیکٹری میں ملازم تھا وہ ایک متوسط اور غریب خاندان سے
تعلق رکھتا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اُسے بے پناہ قدرتی صلاحیت سے نواز رکھا تھا۔ نو
سال کی عمر!-->!-->!-->…
مراد رونا دھونا بلیٹن ہی کرسکتے ہیں، سندھ میں گورنر راج لگایا جائے، تحریک انصاف رہنما
کراچی: سندھ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں نے گورنر راج کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا صوبائی حکومت نے کچھ نہیں کیا، وفاق مداخلت کرے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ رونا دھونا بلیٹن ہی کرسکتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے میڈیا سے گفتگو!-->…