براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کورونا سے سابق وزیر کی موت کا مذاق اُڑانے پر خاتون لیکچرار گرفتار
ڈھاکا: کورونا سے متعلق فیس بک پر توہین آمیز پوسٹ کرنے پر خاتون لیکچرار کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ بنگلادیش میں پیش آیا جہاں یونیورسٹی کی خاتون لیکچرار نے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سابق وزیر صحت کی!-->…
کشمیری ساتھ ہیں تو بھارتی وزیر دفاع مظفر آباد آجائیں، شاہ محمود کا چیلنج
اسلام آباد: بھارتی وزیر دفاع کے من گھڑت بیان کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کشمیری ان کے ساتھ ہیں تو میں انہیں دعوت دیتا ہوں کہ مظفرآباد آجائیں۔ اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے بھارتی!-->…
فواد چوہدری نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا بھی اعلان کردیا
اسلام آباد: فواد چوہدری نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا بھی اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے سانئس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ عیدالاضحیٰ 31 جولائی 2020 بروز جمعہ ہوگی۔ چاند کی لوکیشن کے لیے آپ ’رویت‘ ایپ بھی!-->…
لاہور کے مختلف علاقوں کو دو ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ
لاہور: صوبائی حکومت نے لاہور کے مختلف علاقوں کو 2 ہفتوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کل رات بارہ بجے کے بعد لاہور کے کئی علاقوں کو بند کردیا جائے گا، کم سے کم!-->…
بندھے ایک ڈور سے: احسن خان اور آشنا شاہ کی جوڑی دھوم مچانے کو تیار
کراچی: نئی نسل کے مقبول ہیرو احسن خان اور فلم اور ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ آشنا شاہ کی جوڑی نجی چینل کے نئے ڈرامے بندھے ایک ڈور سے میں دھوم مچانے آرہے ہیں۔ ناظرین یہ ڈراما رواں ماہ دیکھ سکیں گے ڈرامے کو فائزہ افتخار نے لکھا ہے، جب!-->…
سرفراز کو زندگی نے دھوکا دے دیا، سشانت سنگھ نے خودکشی کر لی
ممبئی: بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کر لی، پولیس کو اداکار کی پھندا لگی لاش ان کے اپارٹمنٹ سے ملی۔ تفصیلات کے مطابق فلم پی کے کردار سرفراز سے شہرت حاصل کرنے والے سشانت سنگھ اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ وہ لاک ڈائون کے دوران اپنے!-->…
شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا کی زد میں آگئیں
لاہور: (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وبا کی زد میں آگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق متعدد سیاسی رہنما ان دنوں کورونا کے باعث گھروں میں ہی قرنطینہ ہیں، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہیں اور اب ان!-->…
وزیراعظم دو روزہ دورے پر منگل کو کراچی آئیں گے
کراچی: وزیر اعظم عمران خان 16 جون کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ وزیر اعظم کورونا وائرس سے متعلق گورنر ہاؤس میں ایک اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات!-->…
ٹیم سلیکشن میں اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، یونس خان
یونس خان ٹیم سلیکشن میں بھی کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں، بیٹنگ کوچ کا کہنا ہے کہ مشاورت ہوئی تو اپنی رائے دوں گا، سیریز آسان نہیں ہوگی، میری اہم ترین ذمہ داری کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانا ہے، باب وولمر کی طرح ہر کسی سے اس کے مزاج!-->…
بڑی کامیابی، محفوظ ترین کرونا ویکسین کی حتمی آزمائش کا اعلان
شکاگو: امریکی کمپنی موڈرنا نے کہا ہے کہ چوہوں پر استعمال کی جانے والی ویکسین محفوظ ترین ہے، اس کے استعمال سے شدید بیماری کا خطرہ نہیں، اس کی ایک خوراک کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔
امریکی کمپنی موڈرنا ان کی تحقیق کے مطابق چوہوں!-->!-->!-->…