براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ، 3 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی: چین کی فوج سے لداخ میں جھڑپ میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں چینی اور بھارتی فوج کے درمیان صورت حال کشیدہ ہوگئی، جس کے بعد ایل اے سی کی گیلوان وادی میں بھارت اور چین کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں میں

پنجاب کا 22 کھرب، 49 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش!

لاہور: ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی حکومت نے 22 کھرب اور 49 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا، جس میں ہیلتھ انشورنس ڈاکٹرز اور اسپتالوں کوٹیکسز سے استثنیٰ دے دیا۔ وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ آئندہ مالی سال 20-21

(ن) لیگ نے قرضے لےکرمعیشت کو تباہ کردیا، اسد عمر

اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ بے نامی شہبازشریف کے نوکروں کے نام پر نکلنے والے اربوں روپے کا نام ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ امریکا میں کورونا کے باعث 4 کروڑ افراد روزگار سے

قدیم مگرمچھ دونوں ٹانگوں پر بھی چلا کرتے تھے، ماہرین

جنوبی کوریا: ماہرین نے یہ حیرت انگیز خبر سنائی ہے کہ اب سے کروڑوں سال قبل مگرمچھ بھی کسی شترمرغ یا ٹی ریکس ڈائنوسار کی طرح دو پیروں پر چلا کرتے تھے۔ تاہم اس ضمن میں کوئی ہڈی یا فاسل نہیں ملا ہے بلکہ پچھلی ٹانگوں پر دوڑنے والے

بھوت کی جِم میں ورزش، پراسرار ویڈیو دیکیں

نئی دہلی: بھارتی سوشل میڈیا پر ایک پراسرار ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں ایک اوپن ایئر جم میں ورزش کی مشینیں خودبخود حرکت کرتی نظر آرہی ہیں۔ بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ایک پارک میں قائم اوپن ایئر جم کی ہے، بعض صارفین کے

دورۂ انگلینڈ کے لیے لیگ اسپنرز اہم ہتھیار قرار

دورۂ انگلینڈ کیلیے لیگ اسپنرز کو اہم ہتھیار قرار دیا جانے لگا، سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ یاسر شاہ اور شاداب خان کی پرفارمنس پاکستان کیلیے بہت خاص ہوگی، ساؤتھمپٹن کی پچ سے سلو بولرز کو مدد ملے گی، اولڈ ٹریفورڈ میں پیس بیٹری کو

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: آج وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں دورہ انگلینڈ پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں

شان کا ’ارطغرل غازی‘ سے متعلق حیران کن ٹویٹ

معروف پاکستانی اداکار شان کے ترکش ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ سے متعلق ٹویٹ نے شایقین کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں ارطغرل پر تنقید کرنے والے شان نے اب یو ٹرن لے لیا ہے۔ شان نے اپنے ٹویٹ میں ارطغرل غازی کو ماسٹر پیس ٹھہرا دیا، انھوں

اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

ماضی کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں، خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ صبیحہ خانم گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں۔ اداکارہ صبیحہ خانم 16 اکتوبر 1935 کو گجرات میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 50 اور 60 کی دہائی میں پاکستانی

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی دینے سے انکار

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وفاقی وزارت صنعت و پیداوارکو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو 63 روپے کلو چینی نہیں دے سکتے،