براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کورونا سے صحت یاب رُکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کا دل کے دورے سے انتقال

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما اور ضلع کرم سے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے۔ منیر خان اورکزئی کو رات گئے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ منیر خان کا 24 اپریل کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا،

کراچی سمیت اندرون سندھ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان

کراچی: صوبائی حکومت نے کراچی سمیت اندرون شہر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی۔ سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد صوبائی حکومت نے کراچی سمیت اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے

جسٹس فائز عیسٰی ملزم، وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے، شہزاد اکبر

اسلام آباد: معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں، وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے۔ عدالت عظمیٰ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کی سماعت کے لیے

سندھ میں لاک ڈاؤن میں توسیع، کاروباری اوقات بڑھادیے گئے

کراچی: سندھ حکومت نے کاروباری اوقات میں اضافہ جب کہ لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کردی، اب صوبے میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کاروباری سرگر میوں کی اجازت ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن توسیع کا اعلان کیا ہے جس کے

بھارتی فوج کی درندگی، 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا، اس طرح تین دن میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے وادی کے ضلع راجوڑی میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ

مہمند 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہوگا، چیئرمین واپڈا

اسلام آباد: واپڈا کے چیئرمین ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کا کہنا ہے کہ مہمند ڈیم کے تینوں یونٹ جولائی 2025 میں مکمل ہو جائیں گے جب کہ بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ میں دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کیس کی سماعت

کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کردے گا: وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا۔ وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کھیل پر اثرات مرتب ہوں گے لیکن سب سے

بھارت کے معروف موسیقاروگلوکار واجد علی انتقال کرگئے

ممبئی: بالی وڈ کی مقبول موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی 42 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق موسیقار واجد علی طویل عرصے سے گردے کے مرض میں مبتلا تھے، اور وہ طبعیت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے پچھلے 4

کورونا کے سبب تجارت مثاثر ہوئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کورونا وائرس کے سبب تجارت مثاثر ہوئی جبکہ عالمی معیشت مثاثر ہونے سے ترسیلات زر اور سرمایہ کاری میں بھی کمی آئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا

گوریلا اور انسان کی بے مثال دوستی سوشل میڈیا پر وائرل

کنشاسا: سوشل میڈیا پر گوریلا اور انسان کی بے مثالی دوستی کے چرچے پھیل گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک کانگو میں ایسا شخص بھی ہے جو ناصرف گوریلا کو اپنا بچہ سمجھتا ہے بلکہ ان کے ساتھ سیلفیز بھی بنواتا ہے۔