براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
قومی احتساب بیورو ہر چیز پر نوٹس لیتا لیکن آٹا پٹرول بحران پر خاموش ہے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ہر چیز پر نوٹس لیتا ہے لیکن آٹا پٹرول بحران پر خاموش ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں پٹرول اور آٹا بحران کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی وزیر پٹرولیم، ڈی جی!-->…
پٹرول قلت سے تجارتی سرگرمیاں محدود
راولپنڈی/ پشاور/ کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضع کمی کے بعد کئی شہروں میں پٹرول کی قلت، محدود مقدار میں فروخت سے تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں پٹرول کے بحران میں بہتری آنا شروع ہوگئی،!-->…
محبت بھی ضروری تھی: راحت فتح علی خان کے گیت نے مقبولیت کے 6 برس مکمل کرلیے
برصغیر پاک و ہند کے عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان کے مقبول گیت محبت بھی ضروری تھی کی ریلیز کو 6 برس مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق استاد راحت فتح علی خان اور انٹرنیشنل میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے 9 جون 2014 کو Back to love!-->…
وزیراعظم کا پٹرول قلت پر اظہار برہمی، ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم نے ملک میں پٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی!-->…
عرب دنیا کے لیے بڑی امید، یو اے ای کا مریخ مشن ہوپ لانچ ہونے کے لیے شیڈول
ابوظبی: عرب دنیا کے لیے بڑی امید بن کر متحدہ عرب امارات کا مریخ مشن ‘ہوپ’ اگلے ماہ 14 تاریخ کو لانچ ہوگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارت اگلے ماہ مریخ پر اپنا مشن بھیجے گا، یہ مشن 14 جولائی کو روانہ ہوگا، محمد بن راشد!-->!-->!-->…
کراچی سمیت بیشتر شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی شدید قلت برقرار ہے۔
شہروں میں اکثر پیٹرول پمپ کھلے تو ہیں لیکن پیٹرول دستیاب نہیں اور جن پمپس پرپیٹرول مل رہا ہے وہاں صارفین کا جم غفیر ہے۔
پیٹرول کی قلت کے باعث عوام سستے پیٹرول سے فائدہ!-->!-->!-->!-->!-->…
اردو ادب کے لیے کورونا کے موضوع کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں: محمد حمید شاہد
معروف فکشن نگار اور نقاد، محمد حمید شاہد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اردو ادب کا ایسا موضوع بن گیا ہے، جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ قلم کار نے ان خیالات کا اظہار وائس آف سندھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کے!-->!-->!-->…
پاکستان کا مثبت چہرہ
فرحین اقبال
ہم ہمیشہ پاکستان کا منفی پہلو ہی کیوں اجاگر کرتے ہیں؟ کیا پاکستان میں صرف بُرے لوگ ہی رہتے ہیں؟ کیا پاکستان میں ہر طرف دھوکہ دہی ہے؟ یہ بڑی زیادتی ہوگی کہ ہم پاکستان کے صرف منفی پہلو کو اجاگر کیا جائے اور مثبت باتوں کو نظر!-->!-->!-->…
جنوبی کوریا دشمن، کوئی رابطہ نہیں رکھنا چاہتے، کم جونگ ان
یانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ہمسایہ ملک جنوبی کوریا کو دشمن قرار دیتے ہوئے تمام مواصلاتی رابطے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ نے اپنے سخت ترین حریف جنوبی کوریا سے تمام!-->…
امریکی خبر رساں ادارے کی مودی کو ہٹلر سے تشبیہہ
فلوریڈا: یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل نے بھی بھارتی وزیراعظم مودی کو ہٹلر سے تشبیہہ دے دی۔ یو پی آئی کے ایک مضمون میں کرنل ریٹائرڈ ویس مارٹین نے کہا کہ بھارت میں کورونا وبا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف مہم تیز کردی گئی، انہیں سڑکوں پر مارا گیا!-->…