براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے مزید تین مریض جان کی بازی ہارگئے، سید مراد علی شاہ

کراچی :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 383 نئے کیسز کا پتہ چلا ہے جو 26 فروری سے لیکر 26 اپریل 2020ء تک 61 دنوں کے کورونا ایمرجنسی کے سب سے زیادہ اعداد و شمار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق

اک صدا کرونا کی – تعارف اپنا تعریف اپنی

ثناء خان ندیم اک چھوٹا سا مسئلہ ہوں میں دھیمے دھیمے چلتا ہوں میں رفتار لگی اپنی چین سے اب پر لگا کر اڑتا ہوں میں کیوں ڈریں مجھ سے لوگ سارے؟ خوف و موت کا آئینہ ہوں میں ہیں فاصلے کہیں احتیاط کہیں نا مانے انساں ، حیراں ہوں میں سب چھپ کر

ریلیف پروازوں میں حکومتی اور بین الااقوامی قوانین پر مکمل عمل درآمد کیا جارہا ہے: پی آئی اے

پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ریلیف پروازوں میں حکومتی اور بین الااقوامی قوانین پر مکمل عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ پی آئی اے نے ان خیالات کا اظہار وائرل کی جانے والی اس ویڈیو کے ردعمل میں کیا، جس میں ادارے کی ساکھ کو

رمضان مبارک ، پاکستان کورونا وائرس پر جلد قابو پالے گا، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستانی عوام کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کورونا وائرس کے اس آزمائشی وقت میں چینی حکومت کی طرف سے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ ٹویٹر پر رمضان المبارک کے حوالے سے

سندھ سرکار، تاجر اور عبادت گزار، مسئلہ کہاں ہے؟

ڈاکٹر عمیر ہارون ایسے میں جب دنیا ایک مہلک وبا کی لپیٹ میں ہے اور پاکستان اس غیرمرئی دشمن کے خلاف حالت جنگ میں ہے، عوام یہی توقع کرتے ہیں کہ حکومت نہ صرف ان کے زخموں پر مرہم رکھے، بلکہ ان کے لیے مزید سہولتیں پیدا کرے، اسی امید پر جب

استقبال رمضان اور روایات کی بقاء

نازیہ علی رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر کے تمام مسلمان سحر و افطار کے مختلف انتظامات اور اہتمام میں لگ جاتے ہیں یہ ماہ مبارک اپنے ہمراہ بے پناہ نور اور برکات لے کر آتا ہے، مساجد سمیت گھروں اور گلی کوچوں کی رونقیں بڑھاتا ہے اور

روئیتِ ہلال اور سائنسی ٹیکنولوجی

سہیر عارف روئیتِ ہلال کی اہمیت صرف اسلام میں ہی نہیں بلکہ پرانے زمانے میں یہ ہر شخص کی ضرورت رہا ہے، لیکن صرف اسلام ہی ایسا دین ہے جس پر لوگوں کی اکثریت عَملی طور پر عمل کر رہی ہے. روئیتِ ہلال اسلام کے اُن اعمال میں سے ہے جس کی ضرورت

کورونا وائرس نے ایک اور معالج کی جان لے لی

پشاور: وائرس نے ایک اور معالج کی جان لے لی، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اس مہلک وبا سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا

سعودی عرب: کوڑوں کی سزا سے متعلق بڑا اعلان

سعودی عرب میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے، اسی تناظر میں کوڑنے مارنے کی سزا کا قانون ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اقدام ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کے انسانی حقوق کی اصلاحات میں توسیع کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ غیر ملکی

آئی پی پیز چور سارے مارے جائیں گے، شیخ رشید

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی چوروں کی فرانزک رپورٹ چند روز کے لیے تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے، تاہم رپورٹ ضرور آئے گی۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر نجی ٹی وی سے خصوصی بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں