براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

مردہ وہیل بہہ کر ساحل پر آگئی، دیکھنے کے لیے شہریوں کا رش

نئی دہلی: بھارت کے ساحل سمندر پر دیوقامت وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی، شہریوں کی بڑی تعداد وہیل دیکھنے کے لیے ساحل کا رخ کررہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ویسٹ بنگال میں مردہ وہیل بہہ کر ساحل پر آگئی،

حملے کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دہشت گردوں کے حملے کے باوجود کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 242 پوائنٹس اضافے سے 34181 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 486 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور بازارمیں آج

بجٹ اجلاس کے فوری بعد بلاول بھٹو اور شاہزین بگٹی کی اہم ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہزین بگٹی کے درمیان آج زرداری ہاؤس ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں شاہزین بگٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کے

” لیڈر کی پہچان "

غفران احمد پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں کئی لیڈر گزرے اور دنیا میں موجود بیشتر ممالک پر حکمرانی کرنے والے عدل و انصاف، انسانی حقوق کے علمبردار، عوام کا درد رکھنے والے اعلٰی لیڈروں کی تاریخ سے ہم باخوبی واقف ہیں ۔ لیکن میں بات کرتا چلوں

ایک ایسی تصویر، جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

کسی دانا کا قول ہے، ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہوتی ہے۔اس بات کا مطلب یہ ہے کہ ایک تصویر میں ابلاغ کی اتنی قوت ہوتی ہے، جتنی قوت ہزار الفاظ مل کر پیدا کرتے ہیں۔ویسے اس بات سے اختلاف کیا جاسکتا ہے، یہ کہا جاسکتا ہے کہ الفاط اکی اپنی دنیا

اور حملہ آور مارے گئے

جبران سرفراز آج کی صبح میری روزانہ کی صبح سے کچھ مختلف تھی، دن کی شروعات تو عام دنوں کی طرح ہی ہوئی لیکن صبح کو گزرے کچھ ہی وقت ہوا تھا کہ یہ عام دن ہمیشہ کے لیے یادگار ہوگیا۔ اچھی یادیں ہوتی تو ٹھیک تھا لیکن یادیں بھی بھیانک اور

اسٹاک ایکسچینج حملے کے تانے بانے بھارتی سلیپر سیل سے ملیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے حملے کے تانے بانے اٹھاکر دیکھ لیے جائیں تو بھارتی سلیپر سیل سے ملیں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ رینجرز اور پولیس کو خراج تحسین پیش

ایران نے ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

تہران: ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری میں مدد کے لیے ایران نے انٹرپول سے بھی مدد مانگ لی۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی پراسیکیوٹر علی

پڑوسی ملک کے دہشت گردوں نے اسٹاک ایکس چینج پر حملہ کیا: عقیل کریم ڈھیڈی

کراچی: ممتاز بزنس مین اور سماجی کارکن، عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ مارکیٹ کھلتے ہی پڑوسی ملک کے دہشت گردوں نے اسٹاک ایکس چینج پر حملہ کیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وائس آف

دُنیا بھر میں کورونا مریض ایک کروڑ سے متجاوز، 5 لاکھ ہلاک

واشنگٹن/ لندن/ ماسکو/ تہران/: دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی اور 5 لاکھ افراد اس مہلک وبا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔گزشتہ ہفتے عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا تھا کہ آئندہ ہفتے تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ