براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

غَزْوَہ بَدَر

سُہیر عارف بَدَر مدینے سے ٧٠ مِیل دوری پر ایک کُنویں کا نام ہے. جنگِ بدر مسلمانوں کی پہلی بڑی جنگ ہے جو اُنھوں نے مُشرِکِین کے خلاف لڑی، اِس سے پہلے بھی دونوں کے درمیان چھوٹے موٹے مَعَرکے ہوچکے تھے لیکن غزوۃ بدر ایک فیصلہ کُن جنگ

پاکستان جیسے ملک میں آن لائین تعلیم ممکن ہے؟

نازیہ علی لاک ڈاون شروع ہوتے ہی تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گے، وقت ضرورت اچھا اقدام تھا۔ مگر مارچ کے آخر میں آن لائن کلاسز کا آغاز ہوتا ہوا نظر آیا۔ لیکن جب وزیر تعلیم کے بیانات سامنے آئے کہ پیپر آن لائن ہوں گے اور اب کورونا وائرس کے

جب ارطغرل کی حلیمہ نے پاکستان مخالفت پر پرینکا کو آئینہ دکھایا

آج کل پورا ملک پی ٹی وی سے نشر ہونے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے سحر میں مبتلا ہے اور اس سے جڑی دل چسپ کہانیاں سامنے آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کا یہ معروف ڈراما وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر اردو میں نشر کیا جارہا ہے۔ پاکستانی ناظرین

وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو ضلع، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ٹائیگر فورس سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے اعلٰی اور چیف

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: چینی سفیر یاؤجنگ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جس میں کورونا وبا سے متعلق گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ جی ایچ کیو آئے اور آرمی چیف جنرل قمر

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

لاہور:کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی پیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث معیشتیں بھی شدید متاثر ہیں تاہم پاکستان میں آج سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک

سندھ: آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعت میں ترقی دینے کا اعلان!

کراچی: سندھ حکومت نے آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا ۔ کراچی میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ آج اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں تفصیل سے مشاورت

بھارتی فوج کورونا کو کشمیریوں کے خلاف بہ طور ہتھیاراستعمال کررہی ہے: سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں پرتگال کے سفیر پاؤ لونیوس پوسینہو سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی سفارت خانے میں ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے

کورونا مریضوں کے ہسپتال میں آگ لگنےسے پانچ افراد ہلاک

ماسکو :روس کے دوسرے بڑے شہر،سینٹ پیٹرز برگ کے ضلع ویبورگسکی کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 150 دیگر کو بحفاظت باہر نکال لیا  گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپوتنک نے روس کی ہنگامی وزارت کے حوالے سے کہا ہے کہ مرنے والوں میں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہسپتال سے گھر منتقل

اسلام آباد: کورونا وائرس کاشکار سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر تقریباً ایک ہفتہ اسلام آباد کے بڑے نجی ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہوگئے،حالت بہتر ہونے پر ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی