براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سلمیٰ ظفر کو ادائیگی کردی تھی، میری تربیت ایسی نہیں کسی پر الزام لگاﺅں، جویریہ
کراچی: اداکارہ سلمیٰ ظفر کے معاوصہ نہ دینے کے الزام کے بعد جویریہ سعود کا بیان بھی سامنے آگیا۔اداکارہ سلمی ظفر کے ایک کروڑ روپے نہ دینے کے الزام پر جویریہ سعود کا بھی بیان سامنے آگیا۔ جویریہ کا کہنا ہے کہ سلمی ظفر کو پہلے مہینے ہی ہمارے!-->…
دورہ انگلینڈ، پریکٹس میچ میں بیٹنگ کی خامیاں کھل کر سامنے آگئیں!
ڈربی: قومی ٹیم ان دنوں دورۂ انگلینڈ پر ہے، جہاں وہ میزبان سے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔ اس دوران زیادہ کھلاڑی جانے کے سبب انہیں دو ٹیموں گرین اور وائٹ میں تقسیم کردیا گیا ہے اور ان کے مابین پریکٹس میچ جاری ہے، جس میں بیٹنگ کی!-->…
بھارت کا فرانس سے ہیمر میزائل خریدنے کا معاہدہ!
کراچی: بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، بھارتی حکومت نے فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد ہیمر میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت فرانس کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدوں کے بعد اب ہیمر میزائلوں کا معاہدہ بھی!-->…
بلاول مینگل ملاقات، اہم سیاسی معاملات پر گفتگو!
اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعتوں کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا مشن جاری ہے۔اسی سلسلے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت اہم معاملات پر گفتگو کی!-->…
لیاقت آباد ڈی ایس پی آفس پر کریکر حملہ
کراچی: لیاقت آباد میں ڈی ایس پی آفس پر کریکر حملہ، خوش قسمتی سے کریکر نہ پھٹنے کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق ہفتے کی دوپہر تقریبا 2 بجے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈی ایس پی آفس پر نامعلوم ملزمان نے کریکر پھینکا۔ فاصلہ!-->…
دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلیے تیار ہیں، ایئرچیف
اسلام آباد: ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بری اور بحری افواج کے ہمراہ بھرپور انداز میں جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ترجمان پاک فضائیہ کے جاری بیان کے مطابق ایئر چیف مارشل مجاہد انور!-->…
احتساب عدالتیں ناکافی، کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عدالت عظمیٰ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں۔چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، موجودہ احتساب!-->…
سلمان شہباز شریف خاندان کی امیر ترین شخصیت!
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین شخص نکلے، سلمان شہباز فیملی کی 16 کمپنیوں میں 2 ارب 56 لاکھ 22 ہزار 700 شیئرز کے مالک ہیں۔دستیاب دستاویزات کے مطابق انہوں نے 8 کمپنیوں میں 51 کروڑ 15 لاکھ!-->…
جعلی ڈومیسائل سنے تھی اب جعلی افسران بھی لائے جارہے ہیں، حلیم عادل
کراچی: حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دھرنے کی سربراہی کی ہامی بھرنے پر سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، ٹوکن کے طور پر ضیا الرحمان کو کراچی کا ڈی سی سینٹرل لگایا گیا۔مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو ڈپٹی کمشنر مقرر کرنے کے!-->…
آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد کا دورۂ آئی ایس پی آر!
راولپنڈی: آزاد کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور وفد نے ڈی!-->…