براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بانی مجلس احرار اسلام سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی برسی

محمد راحیل وارثی آج برصغیر کے عظیم اسلامی اسکالر اور مذہبی و سیاسی رہنما سید عطا اللہ شاہ بخاری کی برسی ہے۔ آپ کی شخصیت ہمہ جہت خوبیوں سے مرصع تھی۔ آپ کے خطابت میں بلا کی اثرپذیری تھی، جب آپ تقریر کرتے تو لوگوں کی بڑی تعداد اس کے سحر

بلاول بچہ تھوڑا کچا، مریم شہباز کو بھی پھنسانے جارہی ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مشکل پڑنے پر کوئی بھی بڑا فیصلہ کرسکتے ہیں، لیکن نیب زدہ لوگوں کو این آر او کبھی نہیں دیں گے۔راولپنڈی کینٹ میں پہلے پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کی افتتاحی تقریب کے دوران گفتگو کرتے

باب دوستی دوطرفہ آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

چمن: پاکستان اور افغانستان کے باہمی اتفاق سے چمن سرحد پر باب دوستی دو طرفہ پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق بارڈر 7 روز تک پیدل آمدورفت کے لیے کھلا رہے گا، سرحد سے دو طرفہ تجارت کا سلسلہ بھی بحال ہے اور مال سے

پاک سعودیہ تعلقات ہمیشہ اچھے رہیں گے، شاہ محمود قریشی

بیجنگ: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے اچھے رہے اور اچھے رہیں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب کا اسرائیل کے معاملے پر دوٹوک مؤقف ہے جو تاریخی ہے جب کہ سعودیہ پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے

عتیقہ اوڈھو شراب کیس میں باعزت بری

راولپنڈی: سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو شراب کیس میں باعزت بری کردیا گیا۔راولپنڈی کی سول عدالت میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب کیس کی سماعت ہوئی۔ سول عدالت نے 9 سال 2 ماہ اور 14 روز بعد فیصلہ سناتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس

سینئر سیاست داں میر حاصل بزنجو کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی: نیشنل پارٹی کے راہ نما اور سینئرسیاست داں میرحاصل بزنجو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر میرحاصل بزنجو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے، وہ پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔62

شہد میں واقعی شفا ہے: سائنس سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا

آکسفرڈ: برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کھانسی اور زکام میں کسی بھی دوسری دوا کے مقابلے میں شہد زیادہ مفید ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے ماہرین کی اس تحقیق کے نتائج ’’بی ایم جے ایویڈنس بیسڈ میڈیسن‘‘ کے تازہ شمارے میں آن

اردو ناول کا تذکرہ، جو حسن منظر کے بغیر ادھورا ہے

یہ احساس کہ آپ ڈاکٹر حسن منظر جیسے فکشن نگار کے عہد میں زندہ ہیں، اسے پڑھ چکے ہیں، سن چکے ہیں، اس سے مل چکے ہیں، ایک بے بدل احساس ہے۔ان متعدد انٹرویوز کے باعث، ان ملاقاتوں کے باعث، جہاں ریکارڈنگ کے جھنجھٹ میں پڑے بغیر بس انھیں سنا، اور

دنیا کا مہلک ترین جانور آپ کے گھر میں موجود

ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی ایسا جانور جو نہایت مہلک ہو اور ہم اسے اپنے گھر میں پالنے لگیں؟ لیکن تشویش کی بات تو یہ ہے کہ اس جانور کو پالنے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی، یہ تو خود ہی بن بلائے گھر میں گھسا چلا آتا ہے اور آپ چاہے کہیں بھی چھپ

کراچی کے پولیس والے

فواد رضا اس شہر کے پولیس والوں پر الزام ہے کہ یہ کام نہیں کرتے اور بس رشوت ستانی میں مشغول رہتے ہیں ، کسی حد تک یہ الزام درست بھی ہے کہ نوجوانی سے آج تک پولیس والوں کو اسنیپ چیکنگ کے نام پر ایسی ایسی حرکتیں کرتے دیکھا ہے کہ الحفیظ و