براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
حجاج کو گرمی سے بچانے کیلئے عرفات کی سڑکیں سفیدی سے رنگ دی گئیں
ریاض: حج انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے اور سعودی انتظامیہ اس برس حاجیوں کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لیے سرگرداں ہے، حجاج کرام کو گرمی سے بچانے کے لیے شیلٹرز سمیت سڑکوں پر سفید پینٹ بھی ہورہا ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق عرفات میں…
حج ایام کے دوران شدید گرمی، عازمین کے لیے ہدایت نامہ جاری
مکۃ المکرمۃ: حج ایام کے دوران گرمی کی شدت کے پیش نظر انتظامیہ نے عازمین کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا۔
ایشیائی ممالک کی طرح عرب ممالک بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں، اس وقت سعودی عرب میں حج ایام کے دوران شدید گرمی پڑرہی ہے۔
ڈائریکٹر جنرل حج…
ماحولیات کا عالمی دن اور ہماری ذمے داری
محمد راحیل وارثی
آج پاکستان سمیت دُنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں ماحول کی بہتری اور آلودگی کے خاتمے سے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔ پچھلے چند سال میں پاکستان میں!-->!-->!-->…
پاکستانی اداکاراؤں نے بولی وُڈ جاکر ملک کا نام ڈبویا، بہروز سبزواری
کراچی: ٹی وی اور فلموں کے تجربہ کار اداکار بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں نے بولی وُڈ میں کام کرکے ملک کا نام ڈبویا۔
بہروز سبزواری نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد خان بھارت گئے، وہاں جاکر…
مودی بطور وزیراعظم مستعفی، 8 جون کو تیسری مرتبہ منصب سنبھالیں گے
نئی دہلی: بھارت کے دو مرتبہ وزیراعظم رہنے والے نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا منصب 8 جون کو سنبھالیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کی کامیابی کے بعد حکومت سازی کے معاملات شروع ہوچکے…
بھارت کے عام انتخابات: بی جے پی کو ایودھیا میں بڑی شکست
نئی دہلی: بھارتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو ایودھیا میں بھی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندربنانے کے باوجود مودی کے امیدوار کو انتخابات میں شرم ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فیض…
کیا ہفتے کے روز کی تعطیل ختم ہونے والی ہے؟
اسلام آباد: ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر وفاقی حکومت نے غور شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے کے حوالے سے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی…
93 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے پانچویں بار بیاہ رچالیا
کیلیفورنیا: میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ژوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوکوو کے…
وزیراعظم شہباز شریف چین کے خصوصی دورے پر روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
شہباز شریف کے ساتھ ان کی ٹیم بھی چین روانہ ہوئی، جس میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب اور مصدق ملک سمیت چیئرمین ایف بی آر بھی موجود ہیں۔…
دوسری محبت ڈھونڈنی، مجھے اس کی تلاش ہے، ثانیہ مرزا
ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ مجھے ابھی دوسری محبت ڈھونڈنی ہے۔
کامیڈی پروگرام ٗمیں شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے آپ سے ایک مرتبہ کہا تھا کہ آپ پر فلم بنی تو آپ کی محبت کا کردار وہ ادا کریں گے۔…