براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
عمران سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف
مری: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں۔
نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا۔ میاں نواز شریف نے لیگی سینیٹرز کو ایوان میں عوام کے مسائل کی…
نئے پاکستان کیساتھ ہی قومی کرکٹ تباہ ہونا شروع ہوئی، سکندر بخت
کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر پھٹ پڑے۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس دن سے تباہ ہونا شروع ہوئی جس دن سے نیا پاکستان بنا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سکندر بخت کا…
حج کے دوران کسی سیاسی نعرے کی اجازت نہیں، سعودی حکام کا انتباہ
مکۃ المکرمۃ: سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ حج کے دوران سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔
بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حج عبادت کے…
چاہت فتح علی خان نے بدوبدی 2 ریلیز کرنے کا اعلان کردیا
لاہور: سوشل میڈیا پر خاصے معروف گلوکار چاہت فتح علی خان نے اکھ لڑی بدوبدی 2 ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔
چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں گلوکار نے بتایا کہ اُنہوں نے عیدالفطر…
صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا گیا
کراچی: انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے الزام میں زیر حراست…
ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا، صرف طاقتور سے مذاکرات کروں گا، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، وکلاء کو ٹوئٹ کی ہدایت…
پی ٹی آئی قیادت نے توہین کرکے مجھے سائیڈ لائن کردیا، شیر افضل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے بے توقیری اور توہین کرکے مجھے سائیڈ لائن کردیا، عمران خان سے ملاقات کا دل چاہتا ہے مگر انکار سے ڈرتا ہوں۔
پارلیمنٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت…
ٹک ٹاک سے متعدد ہائی پروفائل اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے
نیویارک: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے ڈائریکٹ میسج فیچر میں نقص کی نشان دہی کرتے ہوئے ہیکرز نے متعدد ہائی پروفائل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہیک کرلیے۔
زیرو ڈے ولنریبلیٹی نامی سیکیورٹی کے اس مسئلے کو رئیلٹی ٹی وی اسٹار پیرس ہلٹن سمیت سی این این…
امرا کو کینسر کے خطرات زیادہ لاحق ہونے کا انکشاف
ہیلسنکی: امرا کو کینسر کے خطرات زیادہ لاحق ہوتے ہیں، یہ انکشاف نئی تحقیق میں ہوا ہے۔ امیر لوگوں کو غریبوں کے مقابلے میں جینیاتی طور پر کینسر کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔
فن لینڈ کی یونیورسٹی آف ہیلسنکی میں کی گئی تحقیق میں سماجی و معاشی مرتبے…
انور مقصود نے امریکا سے شکست کی انوکھی وجہ پیش کردی
کراچی: معروف مصنف، طنز و مزاح نگار، اداکار اور میزبان انور مقصود نے ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی عبرت ناک شکست کی انوکھی وجہ پیش کردی۔
ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان…