براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پنجاب: 5 ہزار 446 ارب کا بجٹ پیش، سو یونٹ والوں کو مفت سولر سسٹم ملیں گے
لاہور: پنجاب اسمبلی میں صوبے کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔
بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا ہے، پنجاب میں ترقی کا آغاز ہوگیا ہے۔
وزیر خزانہ…
دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
پیرس: دنیا کی سب سے اونچی سائیکل بنانے میں دو دوست کامیاب ہوگئے، جس پر بیٹھ کر باقاعدہ سواری بھی کی جاسکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والے دو دوستوں نکولس بیریوز اور ڈیوڈ پیرو نے دنیا کی سب سے اونچی سواری کے قابل سائیکل…
پاکستان میں خسرہ اور نیگلیریا پھیلنے کا خدشہ، ہدایت جاری
اسلام آباد: قومی ادارۂ صحت نے خسرہ اور نیگلیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایڈوائزری خسرہ اور نیگلیریا کی روک تھام کے حوالے سے بروقت اور مناسب اقدامات کی غرض سے صحت کے متعلقہ اداروں کو…
احمد شہزاد نے بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دے دیا
لاہور: کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دے دیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے دو میچز میں بدترین شکست پر کپتان بابر اعظم سمیت قومی کھلاڑی، سینئرز سمیت شائقین کرکٹ کی بھی کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔
نجی ٹی وی سے…
امانت میں خیانت کا مقدمہ ختم، عمران ریاض ایک اور مقدمے میں گرفتار
لاہور: اینکر عمران ریاض کو جوڈیشل کورٹ نے امانت میں خیانت کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض کے خلاف امانت میں خیانت کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تھانہ نشتر کالونی پولیس نے عمران ریاض کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر…
کشمیر میں جن سے سامنا ہوا، نسیم کی وجہ سے کرکٹ دیکھ لیتی ہوں، کبریٰ خان
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان جن کا سامنا کرچکی ہے اور اس حوالے سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے پر اُنہوں نے لب کُشائی کی ہے۔کبریٰ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ ایک مرتبہ کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کے دوران…
یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک
صنعا: یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی کے 140 مسافر تاحال لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ یمن کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں 260 تارکین وطن سوار تھے۔ کشتی…
کراچی میں لٹیرے بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ کر فرار
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب 30 بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 4 ملزمان بکروں سے بھرا ٹرک لے کر فرار ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں 30 بکرے تھے، 2 ملزمان ڈرائیور کو…
پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول، سڑکیں ویران ہوجاتی ہیں، فیصل قریشی
کراچی: پاکستان کی صف اول کے اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول ہیں اور لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔
ایک انٹرویو میں فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی عوام پاکستانی ڈراموں کے دیوانے ہیں۔ مجھے ایک مشہور بھارتی…
صحافی عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار
لاہور: لاہور ایئرپورٹ سے حج پر جاتے ہوئے صحافی عمران ریاض کو حالت احرام میں گرفتار کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ان کی گرفتاری کے حوالے سے عمران ریاض کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ویڈیو اور تصاویر بھی پوسٹ کی گئی ہیں، جس میں دیکھا…