براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

فیروز خان کی دوسری اہلیہ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

کراچی: معروف پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ دُعا سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر فیروز خان کی اپنی بیٹی فاطمہ اور دوسری اہلیہ دُعا کے ساتھ ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر صارفین ناخوش…

خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح الشائبہ کی رحلت

مکۃ المکرمۃ: خانہ کعبہ کے کلید بردار (چابی کے محافظ) شیخ صالح الشائبہ کا سانحہ ارتحال۔ شیخ صالح الشائبہ کے انتقال کی تصدیق سعودی میڈیا کی جانب سے کی گئی ہے۔ حرمین کے ایکس اکاؤنٹ کے مطابق شیخ صالح الشائبہ کی نماز جنازہ کل فجر کے بعد…

چہل قدمی مسلسل کمر درد کا بہترین علاج قرار

سِڈنی: نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چہل قدمی مسلسل کمر درد سے نمٹنے کا ایک سستا اور آسان علاج ثابت ہوسکتی ہے۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ لوگ جنہوں نے ہفتے میں پانچ بار اوسطاً 30 منٹ چہل قدمی کے ساتھ فزیو تھراپسٹ سے کوچنگ لی تھی،…

کیا بابر اور رضوان سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری باہر ہونیوالے ہیں؟

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلے کرکٹ بے بی امریکا اور پھر بھارت سے عبرت ناک شکست اور ناقص کارکردگی کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کی کیٹیگری سے باہر ہونے کا اندیشہ ہے۔ پی سی بی کے…

ناسا مصنوعی ستارہ خلاء میں بھیجنے کی تیاریوں میں مصروف

واشنگٹن: امریکا کا خلائی ادارہ ناسا متعدد یونیورسٹی اور اداروں کے اشتراک سے ایک مصنوعی ستارہ خلاء میں بھیجنے کی تیاری میں مصروف ہے۔ جوتے کے ڈبے کے برابر لینڈولٹ نامی یہ اسپیس مشن 2029 میں زمین سے 35 ہزار 785 کلومیٹر فاصلے پر بھیجا جائے گا،…

تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ: کشمالہ طلعت نے سونے کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد: قابل فخر بیٹی کشمالہ طلعت نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرڈالا، انہوں نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا جب کہ پاکستان سے ہی تعلق رکھنے والے گلفام جوزف کے حصے میں سلور میڈل آیا۔ بنکاک میں جاری ایونٹ…

کچن نہیں جاتی، شوہر کے لیے کبھی کھانا نہیں بنایا، زارا نور عباس

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی شوہر کے لیے کبھی کھانا بنایا۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر زارا نور عباس شوہر اسد صدیقی کے ساتھ نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں، اس دوران…

مکہ: جاں بحق حاجیوں کی تعداد ہزار سے متجاوز، 58 پاکستانی بھی شامل

مکۃ المکرمۃ: پچھلے دنوں سعودی عرب میں دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی ہیں، جن میں 58 پاکستانی حجاج بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر اموات گرمی کی شدت یا گرمی سے پیدا شدہ پیچیدگیوں کے باعث ہوئیں، جاں بحق…

بھارتی میڈیا پر ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں کا زور

ممبئی: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی بھارتی میڈیا پر افواہیں زور پکڑتی دکھائی دیتی ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دونوں جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ بھارتی ویب سائٹ ’مصالحہ‘، ’ٹائمز ناؤ‘ اور ’زوم‘…

23 سالہ دوشیزہ نے دادا کی عمر کے بزرگ سے محبت کی شادی کرلی

بیجنگ: 23 سالہ چینی دوشیزہ نے والدین سمیت خاندان بھر کی مخالفت کے باوجود اپنی دادا کی عمر کے 80 سالہ بزرگ سے شادی کرلی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق محبت کی یہ انوکھی کہانی چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں شروع ہوئی، جہاں 23 سالہ…