براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
لوگ کہتے ہیں میں ماہرہ جیسی دکھتی ہوں، سنیتا مارشل
کراچی: اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ لوگ اکثر انہیں کہتے ہیں کہ ان کا چہرہ ماہرہ خان سے ملتا ہے۔
حال ہی میں سنیتا مارشل ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان اشنا شاہ نے سنیتا مارشل کی…
سجل ملک سے منسوب کی جانے والی نازیبا ویڈیو جھوٹی نکلی
لاہور: مشہور اینکر پرسن اور ٹک ٹاکر سجل ملک سے منسوب کی جانے والی نازیبا ویڈیو لیک جھوٹی نکلی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی جس کو ٹک ٹاکر سجل ملک سے جوڑا جارہا تھا تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ وہ…
موٹی نہیں ہوئی، صرف 6 کلو وزن بڑھا ہے، کومل میر
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ کومل میر نے حالیہ وزن میں اضافے اور اس پر ہونے والی تنقید پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ کومل میر حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنے وزن میں اچانک اضافے کے موضوع پر کھل کر بات کی۔…
مشہور ٹک ٹاکر سجل ملک کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی
لاہور: مشہور ٹک ٹاکر سجل ملک کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔
پاکستانی ٹک ٹاکر سجل ملک کی مبینہ نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کے بارے…
پاکستانیوں سے ناراض خلیل قمر کا بھارت میں کام کرنے کا اعلان
لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے بھارت میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں نجی یوٹیوب چینل کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ہنی ٹریپ کے واقعے پر کھل کر بات کی اور…
گانے میں میرا کلپ کیوں استعمال کیا، مناہل کی گلوکار کو قانونی کارروائی کی دھمکی
لاہور: مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر ان کے گانے پر ذاتی کلپ استعمال کرنے کا الزام عائد کردیا۔
ٹک ٹاکر مناہل ملک نے الزام عائد کیا کہ گلوکار عمیر اعوان نے اپنے حالیہ گانے ’لارے آ‘ میں ان کا ذاتی کلپ بغیر اجازت استعمال کیا…
ارشد چائے والا کو پاکستانی شہریت ثابت کرنے کیلئے مہلت مل گئی
راولپنڈی: سوشل میڈیا کے ذریعے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ارشد چائے والا کی شناختی دستاویزات بلاک ہونے کے خلاف پٹیشن پر سماعت، عدالت نے مہلت دے دی۔
راولپنڈی ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ارشد خان المعروف ارشد چائے والا کی جانب سے…
کاشف ضمیر پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ، ٹک ٹاکر گرفتار
لاہور: معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا شخصیت کاشف ضمیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق کاشف ضمیر کو لاہور کے باہر سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کیا جارہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کیا…
اداکارہ انوشے اشرف کی شادی تقریبات شروع، مہندی کی تصاویر وائرل
کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف کی شادی تقریبات شروع ہوگئیں۔
انوشے اشرف کی شادی کی تقریبات ترکیہ میں منعقد کی گئی ہیں، جہاں ان کے اہل خانہ سمیت قریبی رشتہ دار اور دوست احباب بھی موجود ہیں۔ ان کی مہندی کی رنگا رنگ تقریب کی…
بچپن میں والد ساتھ نہیں تھے، خود کو سکون دینے کیلئے والدین کو معاف کیا، سونیا
کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔
سونیا حُسین نے یوٹیوب شو ’فوشیا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی زندگی میں برداشت کی گئی مشکلات، والدین کی علیحدگی،…