براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ہانیہ کو بھارت میں وقت ضائع کرنے کے بجائے پاکستان میں کام کرنا چاہیے، نادیہ خان
کراچی: سینئر اداکارہ نادیہ خان نے اپنے شو معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اپنے خیالات ظاہر کیے ہیں۔
نادیہ خان نے کہا کہ ہانیہ عامر بھارت میں پی آر کے ذریعے فلمیں کرکے اپنا وقت ضائع کررہی ہیں، ہانیہ کو بھارت میں محنت اور وقت ضائع کرنے کے…
میں غصے کی بہت تیز، گھر کے دروازے توڑدیتی ہوں، حرامانی
کراچی: اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ غصے میں اپنے گھر کے دروازے توڑ دیتی ہیں۔
اداکارہ حرا مانی کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جس میں انہیں اپنے غصے سے متعلق بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
حرا مانی نے…
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ و اغوا کیس: 3 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنادیا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…
والدہ کی طرح جی رہی، والدین علیحدگی کے باوجود دوست تھے، نازیہ اعجاز
کراچی: لیجنڈ اداکارہ و گلوکارہ نورجہاں کی بیٹی نازیہ اعجاز درانی نے والدہ کی نجی زندگی سے متعلق بات کی ہے۔
انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو دوران انٹرویو بتایا کہ والدہ 9 سال کی عمر سے اسٹار تھیں، انہوں نے بہت زیادہ شہرت اور مداحوں کی محبت دیکھی…
پشاور زلمی نے جنّت مرزا کو آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کردیا
کراچی: پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے ٹاک ٹاکر جنّت مرزا کو اپنی ٹیم کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔
اس بات کا اعلان ٹیم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کیا، جس کے تحت جنّت مرزا پی ایس ایل کے 10 ویں سیزن کے دوران…
یاسر کے ہیروئن کے ساتھ اپنی تصویر لگانے پر لیپ ٹاپ توڑا، ندا
کراچی: پچھلے دنوں اداکار و ہدایت کار یاسر نواز بلوچ نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ بیگم ندا یاسر غصے کی تیز اور غصے میں ٹی وی و میرا لیپ ٹاپ توڑ چکی ہیں۔
اپنے شو میں ندا نے شوہر کے وائرل بیان پر لب کشائی کرتے ہوئے بتایا کہ یاسر کئی…
کم عمری میں زائد عمر شخص سے محبت ہوگئی تھی، سحر ہاشمی
لاہور: اداکارہ سحر ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ کم عمر تھیں اور اسکول میں پڑھتی تھیں، تب انہیں خود سے زائد العمر شخص سے محبت ہوگئی تھی لیکن معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔
اداکارہ سحر ہاشمی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ انہیں بچپن سے…
اصل خوبصورتی خوداعتمادی میں، خود سے محبت کریں، کومل میر
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ کومل میر نے کچھ عرصے قبل پلاسٹک سرجری کروائی تھی اور اس دوران ان کے وزن میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
کومل میر اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان نہیں بلکہ خوش ہیں اور دوستوں کے ساتھ ایک ملاقات میں ہنستے ہوئے کہا کہ اب میں…
لوگوں کو فکر کیوں، اُنہیں خوش کرنے کیلئے شادی نہیں کروں گا، عثمان خالد
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار عثمان خالد بٹ نے شادی سے متعلق بار بار پوچھنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا۔
اپنی شادی سے متعلق بار بار سوالات سے تنگ اداکار عثمان خالد بٹ سے انٹرویو کے دوران میزبان نے شوبز انڈسٹری اور ذاتی زندگی کے حوالے سے…
مائرہ خان کا غنا علی کے ساتھ جاپان میں ہاتھا پائی کا انکشاف
کراچی: اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے غنا علی کے ساتھ ہونے والے اپنے ایک جھگڑے کی حیران کن روداد سنائی ہے۔
مائرہ خان نے بتایا کہ ایک بین الاقوامی پروجیکٹ کے دوران جاپان میں ایک ناخوش گوار واقعہ پیش آیا تھا۔
مائرہ خان نے بتایا کہ جاپان کے…