براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی اداکارہ کی خودکشی
ممبئی: بولی وُڈ فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ پریکشا مہتا نے گلے میں پھندا لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے، آنجہانی اداکارہ کی عمر 25 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریکشا مہتا کورونا وبا کے باعث جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے!-->…
اداکارہ سارہ خان نے ڈائریکٹر کو تھپڑ دے مارا
کراچی: معروف اداکارہ سارہ خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ڈائریکٹر کو دو تھپڑ مارے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ہم میک اپ روم میں تھے جب میں نے انہیں ڈر کے مارے تھپڑ مار دیا تھا لیکن پھر سوچا کہ روم میں کوئی نہیں ہے،!-->!-->!-->…
معروف قوال امجد صابری کی والدہ انتقال کر گئیں
کراچی: معروف قوال امجد صابری کی والدہ اصغری بیگم کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی اہلیہ تھیں۔ امجد صابری کے اہل خانہ کے مطابق ان کی والدہ کافی عرصے سے بیمار تھیں، مرحومہ کی تدفین ان کے بیٹے!-->…
طیارہ حادثہ میں جاں بحق ماڈل زارا عابد کی مختصر فلم ریلیز
کراچی: طیارہ حادثے میں جاں بحق ماڈل زارا عابد کی پہلی اور آخری مختصر فلم ’’سکہ‘‘ریلیز کردی گئی۔ زارا عابد نے ناصرف ماڈلنگ میں نام کمایا تھا بلکہ وہ مختصر فلم’’سکہ‘‘ کے ذریعے فلموں میں بھی قدم رکھنے جارہی تھیں، تاہم ان کی پہلی فلم ہی!-->…
لاک ڈاؤن کے دوران شادی کے بندھن میں بندھنے والے فنکار
کراچی: دنیا بھر میں پھیلے کوروناوائرس نے جہاں انسانی زندگیوں کو متاثر کیا ہے وہیں کورونا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران شوبز فنکاروں نے شادی کرکے اپنے نئے جیون کا آغاز کیا ہے۔
کورونا وبا نے دنیا میں موجود ہر شخص کی زندگی کو!-->!-->!-->…
ارطغرل اور حلیمہ سمیت دیگر غیر ملکی فنکاروں کا طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس
کراچی : طیارہ حادثے پر جہاں پورا پاکستان سوگوار ہے وہیں ترک فنکاروں انجن التان دوزیاتن اور اسریٰ بلجک سمیت بھارتی فنکاروں نے بھی اس واقعے پر افسوس ظاہر کیا ہے۔ ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے ادکار انجن التان!-->…
اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو جو ہر بات کو مذاق بنا دیتے ہیں، عائزہ خان
کراچی: مقبول اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان افواہوں کو مسترد کر دیا ،جس میں کہا جا رہا تھا کہ اداکارہ پی آئی اے کے اُس طیارے میں سوار تھیں، جو کراچی میں حادثے کا شکار ہوا۔ سماجی ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹ انسٹا گرام!-->…
ملکی تاریخ کی پہلی عید جب کوئی فلم ریلیز نہیں ہوگی
کراچی: کورونا وائرس سے پوری دُنیا کا نظام ہی تلپٹ ہوکر رہ گیا ہے۔ عیدالفطر کی آمد آمد ہے اور اس موقع پر پاکستانی سنیماؤں میں خوب رش دیکھنے میں آتا تھا، تاہم قیام پاکستان کے بعد یہ پہلی عید ہوگی جب کوئی فلم ریلیز نہیں کی جارہی۔ اس سے!-->…
مجھے پاکستان سے محبت، ایک دن وہاں ضرور آؤں گا، ارطغرل کا پاکستانیوں کے لیے پیغام
انقرہ: معروف ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی اداکار انجن التان دوزیاتن المعروف ارطغرل غازی نے ترکی سے پاکستانیوں کے لیے محبت بھرا پیغام بھیجا ہے۔ اس ڈرامے کی بہترین کہانی، عمدہ اداکاری اور جاندار مکالموں نے پاکستانیوں کو اپنا دیوانہ بنا!-->…
حلیمہ کے بعد ارطغرل کے ایک اور نامور کردار کی پاکستان آنے کی خواہش
پاکستان میں مقبول ترین ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کی تاریخی کہانی نہ صرف پسند کی جا رہی ہے بلکہ مداح اس کی کاسٹ سے بھی خوب متاثر ہو چکے ہیں اور انہیں پاکستان کا دورہ کرنے کی مسلسل دعوت دے رہے ہیں۔
دو روز قبل ’ارطغرل غازی‘ میں ’حلیمہ!-->!-->!-->…