براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
پرستار پریشان نہ ہوں شوبز نہیں چھوڑوں گی، نمرہ خان
کراچی: اداکارہ نمرہ خان کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے، اُن کا کہنا ہے کہ میں شوبز کو نہیں چھوڑوں گی اور کام کرتی رہوں گی، مجھ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ یہ باتیں اُنہوں نے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں کہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ میرے!-->…
قرنطینہ بہت صبرآزما مرحلہ ہے، صبا قمر
لاہور: مقبول اداکارہ صبا قمر نے گزشتہ دنوں یوٹیوب چینل کا آغاز کیا ہے، اداکارہ کا کہنا ہے کہ قرنطینہ میں رہنا کسی کے لیے بھی آسان نہیں، یہ بہت صبر آزما مرحلہ ہے۔ کورونا وائرس کے باعث اپنے گھروں پر قرنطینہ کرنے والے فنکاروں نے سوشل میڈیا!-->…
مہوش حیات ’’اونانا چیلنج‘‘ کی بھی چیمپئن بن گئیں
کراچی: فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوتے ’’اونانا چیلنج‘‘ کو پورا کرکے شائقین کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر آئے روز کوئی نہ کوئی چیلنج سامنے آتا رہتا ہے اورعام افراد کے ساتھ مشہور شخصیات بھی!-->…
عظیم اداکار معین اختر کی نویں برسی
کراچی: عظیم اور بے نظیر اداکار معین اختر کی آج 9ویں برسی منائی جارہی ہے۔ معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، فنی کیریئر کی باقاعدہ شروعات پاکستان کے پہلے یوم دفاع پر 1966ء میں کی۔ معین اختر کو فن کی اکیڈمی کہا جاتا تھا!-->…
جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے اسلام قبول کر لیا
ڈبلن: مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے اسلام قبول کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔مارشل آرٹس میں یورپین چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے جرمن باکسر نے اسلام قبول!-->!-->!-->…
مشہور ترک ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا
ترکی کا مشہور ترین تاریخی ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) ہوم پر نشر کیا جائے گا۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر 'ارطغرل غازی' اردو میں ڈب کر کے ریلیز کیا!-->!-->!-->…
متنازعہ بیان کا الزام، مودی کے ناقد معروف مسلمان اداکار گرفتار
ممبئی: بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار اعجاز خان کو ممبئی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نریندر مودی پر تنقید کے لیے مشہور اداکار پر فیس بک لائیو سیشن میں فرقہ ورانہ تبصرے کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ماضی میں بھی تنازعات!-->…
ماہرہ کس پر فدا، بتانے سے گریزاں!
کراچی : اداکارہ ماہرہ خان ایسے شخص کی محبت میں مبتلا ہیں جسے فی الحال وہ دنیا سے چھپانا چاہتی ہیں۔خوبرو اداکارہ نے ثمینہ پیرزادہ کے ویب شو کے لیے دیے گئے انٹرویو میں جہاں اپنے فنی کیریئر پر کھل کر تبصرہ کیا وہیں نجی زندگی کے چند پوشیدہ!-->…
زندگی کا ’بگ باس’ شروع ہو گیا ہے، سلمان خان
بالی وڈ سٹار سلمان خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے خوف کے درمیان لاک ڈاوٴن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈالنے کے لیے پھٹکارا ہے۔
سلمان خان ان دنوں اپنی والدہ سلمیٰ خان،!-->!-->!-->…
پاکستانی فلم اسٹار انجمن اور لکی علی میں علیحدگی ہو گئی
لاہور: پاکستان کی معروف فلم اسٹار انجمن اور لکی علی میں علیحدگی ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق معروف
اداکارہ انجمن کے خاوند سعید احمد المعروف لکی نے باقاعدہ وڈیو پیغام میں طلاق کی
تصدیق کردی ہے۔دوسری جانب فلم سٹار انجمن نے آڈیو پیغام کے ذریعے!-->!-->!-->…