معروف اداکارہ نے رائٹر بننے کا اعلان کر دیا

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے کتاب لکھنے کا اعلان کر دیا، کتاب کا مقصد قارئین کو ان کے حقوق کی آگاہی فراہم کرنا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق متعدد فلموں میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوانے والی اداکارہ بچوں کے حقوق پر کتاب شائع کریں گی۔

Why Sales Of Brad And Angelina's $390 'Pandemic' Champagne Will Soar

یہ کتاب ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اشتراک سے آئندہ برس ستمبر میں پبلش ہوگی، اس منصوبے کا مقصد بچوں کے حقوق سے متعلق کتاب لکھنے کا مقصد نوجوانوں کو ان کے حقوق سے متعلق آگاہی و شعور فراہم کرنا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔