براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکارہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

لکھنؤ: بھارت کی معروف گلوکارہ کانیکا کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔’بے بی ڈول‘، ’بیٹ پہ بوٹی‘ اور’امبرسریا‘ جیسے سپرہٹ گانے گانے والی گلوکارہ کانیکا کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصدیق کی کہ ان کا لکھنؤ میں کوویڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت

کورونا وائرس سے بچاؤ: دلیپ کمار قرنطینہ میں چلے گئے

نئی دہلی: عظیم اداکار دلیپ کمار کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے گھر پر ہی قرنطینہ میں چلے گئے، اہلیہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کی صحت ٹھیک ہے، حفاظتی اقدامات کے طور پر قرنطینہ کیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اسے وبائی بیماری قرار

سجل علی اور احد رضا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: معروف اداکار سجل علی اور احد رضا میر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ شادی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل تصاویر میں سینئر اداکار آصف رضا میر کے بڑے بیٹے و اداکار احد نے آف وائٹ شیروانی پہنی ہوئی ہے جبکہ

کرونا وائرس، پاکستان میں فیشن ویک ملتوی

کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان میں بھی 2020 فیشن ویک ملتوی کردیا گیا۔ فیشن پاکستان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے فیشن پاکستان ویک کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں تین روزہ فیشن ایونٹ 9 اپریل

سمندری جہاز پر پُراسرار مخلوق بلاؤں‌ کا حملہ۔

لندن: ہالی ووڈ فلم سی فیور کا ٹیژر جاری کردیا گیا، یہ فلم اپریل میں سینیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ سی فیور فلم کی کہانی ایک بحری جہاز پر سوار سیاحوں کے گرد گھومتی ہے جو سیر و تفریح کی غرض سے سمندر میں نکلتے ہیں۔ یہ جہاز سمندر میں ایک

اسلام کے احکامات پر عمل کیا جائے تو ہر دن خواتین کا دن ہے: نیلم منیر

معروف اداکارہ نیلم منیر نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ اگر اسلام کے احکامات پر عمل کیا جائے تو ہر دن خواتین کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ نیلم منیر نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام

ٹاک ٹک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک بڑی مشکل میں پھنس گئیں

لاہور: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لئے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔ ساتھ عدالت نے متعلقہ تھانے کو نوٹس جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے موقف اختیار کیا

معروف اداکار فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری چھوڑ رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میرے پرستار مجھ سے ایک بیان کا انتظار کررہے ہیں، میں اعلان کرتا ہوں کہ میں نے شوبز انڈسٹری چھوڑ دی ہے۔ فیروز خان

اداکار احمد بٹ کی ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کے نعرے پر کڑی تنقید

اداکار احمد بٹ کی ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کے نعرے پر کڑی تنقید لاہور: اداکاری احمد علی بٹ نے گزشتہ روز اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ سوشل میڈیا پر منافقت کو دیکھ کر ہنسی آتی ہے۔ تفصلات کے مطابق انھوں نے خلیل الرحمان قمر اور ماوری

معروف اداکار کا مذہب کی جانب بڑھتا رجحان، کیا اداکاری چھوڑ دیں گے؟

کراچی: معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مذہب کو زیادہ وقت دینا چاہتا ہوں، البتہ اداکاری نہیں چھوڑی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ٹوئٹر پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے کہا کہ میں اپنی ویڈیو میں بھی اس بات کی