براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

پارری گرل نے ماہرہ کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

کراچی: پارری ہورہی ہے ویڈیو سے راتوں رات شہرت کی بلندی کو چھونے والی سوشل میڈیا اسٹار دنا نیر مبین نے سپورٹ کرنے اور ویڈیو بنانے پر اداکارہ ماہرہ خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دینا نیر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں ماہرہ کی 'پارری ہو رہی ہے'…

کیا اداکارہ علیزے گبول نے دوسری شادی کرلی؟

کراچی: پاکستان کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور میزبان علیزے گبول نے دوسری شادی کرلی ہے۔ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو خوش خبری سنائی ہے۔ علیزے گبول نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس…

لوگ آج بھی رنبیر کیساتھ سگریٹ نوشی کا طعنہ دیتے ہیں، ماہرہ خان

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بولی وُڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ نوشی والے واقعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں کچھ بھی اچھا کرلوں لوگ برسوں بعد بھی اس واقعے کو یاد دلا دیتے ہیں۔ماہرہ خان نے واسع چوہدری کے شو ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ میں

ارطغرل غازی نے پاکستانی کمپنی سے معاہدہ ختم کردیا!

کراچی: شہرۂ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار انگین آلتان نے پاکستانی کمپنی کے سفیر ہونے کا معاہدہ ختم کردیا۔انگین آلتان نے پاکستانی کمپنی چوہدری گروپ آف کمپنیز کے ساتھ کیے گئے معاہدے کو منسوخ کرتے ہوئے خط

اداکارہ ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر!

کراچی: پشاور زلمی کے سی ای او جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کو پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔جاوید آفریدی نے ٹویٹر پر کہا مجھے ماہرہ خان کو پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا اعلان

سدپارہ کا خواب، ابرار الحق پورا کریں گے!

اسلام آباد: ابرارالحق نے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا دیرینہ خواب پورا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔معروف گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ انہیں یہ ابھی معلوم ہوا کہ پاکستان کے

نادیہ خان کے شوہر کی سابق اہلیہ کے سنگین الزامات!

دبئی: معروف اداکارہ نادیہ خان کی پچھلے مہینے شادی ہوئی ہے، اُن کے شوہر فیصل راؤ کی دوسری بیوی لبنیٰ فاروق نے ان کے بارے میں حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادیہ خان فیصل راؤ کی تیسری بیوی ہیں، اس کے علاوہ انہوں نے فیصل راؤ پر فراڈ

یاسر کا سوشل میڈیا کےردعمل پر جواب

اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خاندان کے حوالے سے غلط کمنٹس کرنے پر ردعمل دے دیا،ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر فیملی کی تصویر لگانا چاہتا ہوں لیکن تنقید کی وجہ سے نہیں لگاتا، خاندان والے بھی سمجھتے ہونگے ہمارے ساتھ تو

خواہش ہے پی ایس ایل کا اگلا ترانہ بھی نصیبو گائیں، حرامانی

کراچی: حرا مانی نے پی ایس ایل 6 کے ترانے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری خواہش ہے اگلا پی ایس ایل کا ترانہ بھی نصیبو لعل ہی گائیں۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا ترانہ ’’گروو میرا‘‘ جب سے ریلیز ہوا ہے، اُسی وقت سے گانے کو شدید تنقید کا

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ڈیبیو فلم راز کی جھلکیاں!

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پاکستان کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس کے لیے بنائی جانے والی ویب سیریز ’راز‘ کے ذریعے اداکاری کی شروعات کرنے جا رہی ہیں۔گزشتہ روز حریم شاہ کی جانب سے فلم ’راز‘ کا ایک ٹیزر مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ