براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ماہرہ کی عورتوں، بچوں پر تشدد کے خلاف عالمی مہم میں شمولیت

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان عورتوں اور بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی ہراسانی اور تشدد کے خلاف دولت مشترکہ کی ٹیم کے ساتھ ’’نومور‘‘ مہم کا حصہ بن گئیں۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو میں انہوں نے خواتین اور بچیوں پر تشدد کے حوالے سے

نیلم منیر نے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا

کراچی: نیلم منیر نے جنسی زیادتی کیس میں عدالتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ ڈراموں وفلموں کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ایک خاتون معاشرے کے چند درندوں کی حوس کی

سشانتھ سنگھ قتل کیس، ریا چکرورتی کی ضمانت کی درخواست مسترد

ئی دہلی: عدالت نےآنجہانی بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ادکارہ ریا چکرورتی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشنات سنگھ کے کیس سے متعلق منشیات کے استعمال اور خریداری

سانحہ بلدیہ پر مبنی فلم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش ہوگی

کراچی: 8 سال قبل شہر قائد میں رونما ہونے والے سانحہ بلدیہ پر بننے والی فلم ’ڈسکاؤنٹ ورکرز‘ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی۔بلدیہ ٹاؤن میں 8 سال قبل ایک کپڑا بنانے والی فیکٹری میں خوف ناک آتش زدگی کے باعث سیکڑوں محنت کش لقمہ اجل

ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ نے چھت سے لٹک کر خود کشی کرلی

بھارتی ٹیلی وژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شراونی کونڈا پلی نے باتھ روم کی چھت سے پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو اداکارہ شراولی کونڈا پلی کی لاش ان کے کمرے کے باتھ روم کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔

سشانت سنگھ خود کشی کیس میں اداکارہ ریا چکرورتی گرفتار

اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے کیس میں ان کی گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان کے خاندان اور دیگر دوستوں سے مسلسل پوچھ گچھ کی جارہی تھیں اور اسی دوران بھارتی تفتیشی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی

اداکار ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا بھی کورونا کا شکار

بالی وڈ اسٹار ارجن کپور اور ان کی دوست ملائکہ اروڑا بھی کورونا وبا کا شکار ہو گئی ہیں۔ خیال رہے کہ بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ 71 ہزار 600 سے زائد افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔کورونا

نعمان اعجاز کو محبتیں مہنگی پڑگئیں!

کراچی: سینئر اداکار نعمان اعجاز شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی غیر عورتوں کے ساتھ محبت کا برملا اعتراف کرنے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔نامور اداکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ عفت عمر کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی ان محبتوں کا

یوم دفاع پر گلوکارہ سائرہ پیٹر نے رنگ جمادیا

کراچی: پاکستان کی طرح دنیا بھر میں یوم دفاع منایا گیا۔ دفاع پاکستان میں کرسچن برادری کی ناقابل فراموش خدمات کے حوالےسے نیو کاسل کرسچن نیٹ ورک کے تحت یوم دفاع کے موقع پر زوم پر آن لائن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسیحی برادری سے تعلق

کورونا وائرس سے دلیپ کمار کے دو بھائیوں کا انتقال!

ممبئی: برصغیر کے عظیم اداکار یوسف خان (دلیپ کمار) کے دو چھوٹے بھائی کورونا وائرس کے باعث چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 90 سال کے احسن خان اور 88 سال کے اسلم خان کورونا کے باعث ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔نامور اداکارہ اور دلیپ کمار کی