براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ارطغرل کو پاکستان بلانے والا مختلف مقدمات میں ملوث نکلا
لاہور: معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انجن التان المعروف ارطغرل غازی کو پاکستان بلانے والا شخص مختلف مقدمات میں ملوث نکلا۔بتایا جاتا ہے کہ انجن التان کو پاکستان بلانے والا کاشف ضمیر ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا۔!-->…
وزیراعظم کی زندگی پر مبنی فلم کپتان!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم 'کپتان' میں ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا کردار ادا کررہی ہیں۔
اس حوالے سے اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کی!-->!-->!-->!-->!-->…
اداکارہ صنم جنگ بھی کورونا کی زد میں آگئیں!
کراچی: اداکارہ صنم جنگ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں جس کے بعد انہوں نے 4 سالہ بیٹی کے ہمراہ خود کو قرنطینہ کرلیا۔32 سالہ پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔اداکارہ نے!-->…
ارطغرل غازی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات
لاہور: ترک اداکار انجن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔انجن التان مختصر دورے پر دو روز قبل پاکستان آئے۔ گزشتہ روز انہوں نے لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد کا دورہ کیا اور شاعر مشرق علامہ اقبال کے!-->…
عدالت میں گواہی دیتے ہوئے عفت عمر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی
لاہور: اداکارہ عفت عمر کی طبیعت گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہرجانے سے متعلق کیس میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے اچانک بگڑ گئی۔سیشن کورٹ لاہور میں علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت میں!-->…
اداکارہ نادیہ خان کی منگنی!
اسلام آباد: ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ اور ہوسٹ نادیہ خان نے منگنی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نادیہ خان نے اسلام آباد میں ایک نجی تقریب میں منگی کرلی جب کہ آئندہ چند ہفتوں میں دونوں شادی کی بھی تیاریاں کررہے ہیں اور اسی سلسلے!-->…
اچھی کہانی ملی تو پاکستانی ڈرامے میں ضرور کام کروں گا، ارطغرل غازی
لاہور: ترکی کے معروف ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انجن التان نے کہا ہے کہ اگر اچھی کہانی ملی تو پاکستان کی ڈرامہ سیریل میں ضرور کام کروں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکار انجن التان کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے کہ!-->…
ارطغرل غازی کی پاکستان آمد!
لاہور: معروف ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان لاہور پہنچ گئے۔آج صبح انگین آلتان لاہور پہنچے اوران کی پاکستان آمد سے متعلق اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’پاکستان اِن ترکی‘ نامی ٹوئٹر!-->…
ایک اور بھارتی اداکارہ کی خودکشی!
چنئی: بھارتی وی جے اور اداکارہ چترا کاماراج نے چنئی میں خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکارہ چترا کاماراج گزشتہ شب ڈھائی بجے کے قریب شوٹنگ کے بعد اپنے ہوٹل کے کمرے میں آئیں اور آدھے سے ایک گھنٹے کے اندر اندر گلے میں پھندا لگاکر!-->…
اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئیں!
کراچی: ملک کی معروف اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا وبا کی لپیٹ میں آگئیں۔نیلم منیر نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق ’انسٹاگرام پوسٹ پر ایک تصویر شیئر کی۔پوسٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میں آپ سب کو کچھ ضروری باتیں بتانا چاہتی ہوں جن!-->…