براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکارعمر شریف کی وزیراعظم عمران خان سے بہترعلاج کیلئے مدد کی اپیل

کراچی:‌پاکستان کے لیجنڈری، سینئر اداکار و کامیڈین عمر شریف کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان سےاپنے بہتر علاج کے لیے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ عمر شریف کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اسپتال کے بستر پر موجود ہیں اور وزیر…

عفت عمر اور علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: ماڈل عفت عمر اور ٹیلی وژن اداکار علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے جب کہ گلوکارہ میشا شفیع کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا گیا۔گزشتہ روز لاہور جوڈیشل مجسٹریٹ میں عفت عمر اور علی گل پیر کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی، جس میں

یاسر نواز نے اہلیہ کا مذاق کیوں اُڑایا؟

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر کی اِن دنوں ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس پر اب ان کے شوہر اداکار یاسر نواز نے بھی پیروڈی کی ہے۔ندا یاسر کے مارننگ شو کا ایک کلپ ٹویٹر صارف کی جانب سے شیئر کیا گیا جس میں وہ فارمولا

ایمن خان سوشل میڈیا پر دوسری مقبول ترین اداکارہ بن گئیں

معروف اداکارہ ایمن خان نے انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ انسٹاگرام پر عائزہ خان کے بعد ایمن خان سوشل میڈیا پر دوسری مقبول اداکارہ بن گئیں۔ایمن خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 9 ملین یعنی 90 لاکھ فالوورز…

صبا قمر اور بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری کیوں جاری ہوئے؟

لاہور: پاکستان کی مقبول اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں فنکاروں کے مسلسل غیر حاضر ہونے

منال اور احسن کی شادی تقریبات کا آغاز

کراچی: اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی تقریبات کا آغاز گزشتہ شب بڑی دھوم دھام سے ہوگیا ہے، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔منال اور احسن کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کی گئیں جن میں

مشہور موسیقار وزیر علی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

شکوہ نہ کر گلہ نہ کر یہ دنیا ہے پیارے یہاں غم کے مارے تڑپتے رہے دل دا جانی سیونی میرے دل دا جانی جا اج توں میں تیری توں میرا سجناں وے ان معروف ترین گیتوں کے خالق عظیم موسیقار وزیر افضل صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ إِنَّا لِلّهِ

شرمیلا فاروقی کی تنقید پر اقرا عزیز کا ردعمل

کراچی: معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹ پر شرمیلا فاروقی کو تنقید کرنے پر کرارا جواب دیا ہے۔اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے شوہر یاسر حسین اور بیٹے کبیر حسین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’یاسر حسین نے ماں

سب سے بُرا زندگی اسلام کے مطابق گزارے بغیر مرنا ہے: فیروز خان

کراچی: ملک کے معروف اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ موت بری نہیں سب سے بری چیز ایمان کے بغیر مرنا ہے، ایسی حالت میں مرنا اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہے۔فلم اور ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز

فضا علی شوٹنگ کے دوران گِر کر زخمی

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی شوٹنگ کے دوران مٹی کے ٹیلے سے گِر کر زخمی ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر فضا علی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ گلوکار…