براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ آمنہ شیخ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

کراچی: پاکستان کی مقبول اداکارہ اور ماڈل آمنہ شیخ نے محب مرزا سے علیحدگی کے بعد گزشتہ برس دوسری شادی کرلی تھی، دوسری شادی سے ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔آمنہ نے خوشی کی اطلاع انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی، انہوں نے بتایا کہ بیٹے

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخی کے اعلان سے صبا قمر بھی افسردہ

کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر بھی پہلے نیوزی لینڈ اور اب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخی کے اعلان سے افسردہ دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وہ پاکستان کے شائقین کرکٹ کے لیے…

عمرشریف کیلیے ایئر ایمبولینس پاکستان آنے کی اجازت، سندھ کا وفاق کو خط

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے لیے ایئرایمبولینس سے متعلق وفاقی وزارت خزانہ کو خط لکھا ہے۔عمر شریف کے لیے ایئرایمبولینس کے معاملات جلد مکمل کرنے کے لیے محکمہ صحت سندھ نے وفاقی وزارت خزانہ کو خط لکھا ہے۔ خط کے

گلوکارعلی ظفرکے پہلے پشتو گانےکا ٹیزرجاری

گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کی دُنیا میں بھی شہرت پانے والے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنے پہلے پشتو گانےکا ٹیزر جاری کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے پہلے پشتو گانے کا ٹیزر جاری کیا ہے جس میں گلوکار کے ہمراہ…

عمر شریف علاج کے لیے امریکا روانہ کب ہوں گے؟

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عمر شریف کو بیرونِ ملک بھیجنے سے متعلق تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عمر شریف کی فیملی کے ویزوں کا معاملہ حل ہوگیا

کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی طبیعت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی: شہرہ آفاق کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پہ منتقل کردیا گیا ہے۔ وہ گزشتہ چند روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع سے بتایا ہے کہ معروف کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کو…

امریکا میں مقیم اداکار طلعت اقبال شدید علیل، وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی: ماضی کے معروف اداکار طلعت اقبال ان دنوں شدید علیل اور ڈیلاس امریکا کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔طلعت اقبال اور ان کی اہلیہ سنبل طلعت کا شمار ماضی کی کامیاب اداکار

عمرشریف کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، جواد شریف

کراچی:‌ ملک کے لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے ’ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ ویزا مل گیا ہے، ایئر ایمبولینس کیلئے پراسس جاری ہے۔…

جمائما گولڈ اسمتھ کو رکشے کی تلاش کیوں ہے؟

لندن: برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کو لندن میں پاکستانی رکشے کی تلاش ہے اور اس کے لیے وہ کوشاں ہیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی جانب سے ایک ٹویٹ میں مداحوں کو اپنی فلم کے لیے پاکستانی رکشے کی

عمر شریف کو علاج کے لیے امریکی ویزے کا اجرا

کراچی: پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین اور سینئر اداکار عمر شریف اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہوگئے۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عمر شریف صاحب اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے ایشو ہوگئے ہیں۔ عمر شریف جلد علاج کے لیے