براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اسموکنگ ویڈیو کے بعد آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی: علیزے شاہ

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ اسموکنگ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی۔چند روز قبل علیزے شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھ کر سگریٹ نوشی کرتی ہوئی نظر

خاتون مداح نے کہا تھوڑا وزن کم کرلو تو آفت لگو گی: حبا بخاری

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ حبا بخاری نے حال ہی میں اپنے ساتھ پیش آئے ایک دلچسپ واقعے سے متعلق بتایا ہے۔چند دن قبل حبا بخاری نے ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ کبھی آپ کو ایسی صورتحال کا سامنا کرنا

مقصد خدا کے پیغام کو پھیلانا، پیسے کیلئے گائیکی نہیں کرتی: عابدہ پروین

کراچی: صوفیانہ گائیکی کا بڑا اور معتبر نام عابدہ پروین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں مداحوں کو انسانیت کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خدا تو ان کو بھی کھلانا بند نہیں کرتا جو اس پر ایمان نہیں رکھتے۔عابدہ پروین نے مزید کہا کہ ‘کوک اسٹوڈیو کے گزشتہ

ماہرہ کی حمایت کرنے پر بہت گالیاں پڑیں، علی عباس

کراچی: اداکار علی عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماہرہ خان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ گالیاں پڑی تھیں۔’’فطرت‘‘، ’’تم کون پیا‘‘، اور ’’مہر اور مہرباں‘‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار علی عباس حال ہی میں ایک آن

حبا شادی کے اگلے ہی روز خاوند سے کیوں لڑیں

کراچی: جب محبت کی شادی ہو تو اُس میں لڑائی جھگڑے کا عنصر لازمی شامل ہوتا ہے۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی آریز احمد اور حبا بخاری نکاح کے دوسرے ہی روز آپس میں لڑپڑے، اس لڑائی کی وجہ بھی سامنے آگئی۔اداکار جوڑی کی

ماہرہ خان نے اومی کرون کو شکست دے دی

کراچی: پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اومی کرون کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئیں۔بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اومی کرون سے متاثر

ٹک ٹاکر جنت مرزا پھر ایمن خان پر بھڑک اُٹھیں

کراچی: خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا کہ کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے انسان کو اپنی طرف دیکھنا چاہیے۔ٹک ٹاکر جنت مرزا اور اداکارہ ایمن خان کے درمیان تنازع کا آغاز اس وقت ہوا جب ایمن خان نے ایک انٹرویو کے

منی لانڈرنگ کیس، ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف ایک اور نوٹس

کراچی: اسکینڈل کوئن اور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ نے منی لانڈرنگ سے متعلق ویڈیو بنانے اور پھر اس سے انکار کرنے پر نوٹس لیا ہے۔گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے حریم شاہ کی ایک ویڈیو پر نوٹس لیا تھا

میک اپ سے متعلق مشورے پر جنت مرزا کا ایمن کو کرارا جواب

کراچی: اداکارہ ایمن خان کو مشورہ دینا مہنگا پڑ گیا، معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ غصے میں لوگوں کو اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔چند دن پہلے ایمن خان کے انٹرویو کا ایک مختصر

فضا علی مری میں ہوٹل والوں کی من مانی پر برس پڑیں

کراچی: اداکارہ فضاعلی نے بھی شدید برف باری کے دوران مری میں لیے جانے والے ہوٹل کے کمرے کا تجربہ شیئر کیا ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ویڈیو میں فضا علی نے بتایا کہ حال ہی میں وہ ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں لاہور میں موجود تھیں جہاں سے