براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
عتیق آئے اور اپنی دلہن کو ساتھ لے جائے، میرا کی والدہ
لاہور: عتیق الرحمان کو اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ نے پیشکش کی ہے کہ وہ آئے اور اپنی دلہن میرا کو اپنے ساتھ گھر لے جائے۔اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ عدالت نے فیصلہ کیا ہے میرا آج تک عتیق الرحمان کی بیوی!-->…
احد سجل کے ساتھ نظر نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی
کراچی: اداکارہ سجل علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں کہ آج کل احد رضامیر سجل علی کے ساتھ نظر کیوں نہیں آتے۔احد رضا میر اور سجل علی کا شمار مشہور شوبز جوڑیوں میں ہوتا ہے اور انہیں پسند کرنے!-->…
سعودیہ میں سلمان کے لیے پرسنالٹی آف دی ایئر کا اعزاز
ریاض: بولی وڈ پر تین دہائی سے راج کرنے والے سلمان خان کو سعودی عرب میں پرسنالٹی آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔سلمان خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ریاض میں منعقد ہونے والے 'جوائے ایوارڈز' کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں!-->…
اکاؤنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے: حریم شاہ
کراچی: نت نئے اسکینڈلز کے حوالے سے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ اگر میرے اکاؤئنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے۔نجی ٹی وی سے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ اکاؤنٹس منجمد ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے!-->…
عائشہ عمر کا اپنی آمدن سے تین گھر چلانے کا انکشاف
کراچی: فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی آمدن سے تین گھر کے اخراجات اُٹھانے کا انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا پر اداکارہ عائشہ عمر کا نجی ویب چینل کو دیا گیا انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں 3 گھروں کا خرچہ اٹھانے سے متعلق!-->…
اداکار مسعود اختر خرابی طبیعت پر اسپتال داخل
لاہور: ملک کے سینئر اداکار مسعود اختر کو ناسازی طبیعت کے باعث سرگنگارام اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔مسعود اختر کی اہلیہ نے اداکار کی طبیعت کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ مسعود اختر چند دنوں سے بہت بیمار ہیں، انہوں نے گزشتہ چار روز سے کھانا!-->…
اداکار فیروز خان کی میدان گائیکی میں انٹری
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے گائیکی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔ ویڈیو میں اداکار ریپ گلوکاری کی مشق کرتے!-->…
آئمہ کی ٹک ٹاک پر انٹری، دوسروں کے لیے خطرے کی گھنٹی
کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھتے ہی ٹک ٹاکرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، انہوں نے ٹک ٹاک پر آتے ہی اہم سنگِ میل عبور کرلیا کیونکہ انہیں چند گھنٹوں میں 8 ہزار سے زائد مداح و صارفین نے فالو کرلیا!-->…
اسموکنگ ویڈیو کے بعد آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی: علیزے شاہ
کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ اسموکنگ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی۔چند روز قبل علیزے شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھ کر سگریٹ نوشی کرتی ہوئی نظر!-->…
خاتون مداح نے کہا تھوڑا وزن کم کرلو تو آفت لگو گی: حبا بخاری
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ حبا بخاری نے حال ہی میں اپنے ساتھ پیش آئے ایک دلچسپ واقعے سے متعلق بتایا ہے۔چند دن قبل حبا بخاری نے ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ کبھی آپ کو ایسی صورتحال کا سامنا کرنا!-->…