براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ ایوا بی اور مدثر قریشی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کراچی: کنایاری کی مشہور بلوچی ریپر و گلوکارہ ایوابی اور گلوکار مدثر قریشی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔’کنا یاری‘ گانا جو کوک اسٹوڈیو سے پیش کیا گیا، اس سے شہرت پانے والی بلوچی گلوکارہ ایوا بی نے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔حجاب پہن کر اسٹیج پر!-->…
ساحر بگا اور فضا علی کے کنسرٹ کے نام پر فراڈ کا انکشاف
لاہور: گلوکار ساحر علی بگا اور فضا علی کے نام پر نامعلوم افراد نے کنسرٹ کے ٹکٹ بیچ کر عوام کو لوٹ لیا۔گلوکارہ اور اداکارہ فضاعلی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کے اور ساحر علی بگا!-->…
مشن مجنوں پر عدنان صدیقی نے بولی وُڈ کے بخیے اُدھیڑ ڈالے
کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے بولی وُڈ کے بھونڈے، ناقص، غیر معیاری، غلط معلومات پر منحصر فلم تخلیق کرنے پر بخیے اُدھیڑ دیے۔اس حوالے سے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ کتنی غلط بیانی، بہت زیادہ غلط!-->…
پاکستانی فلم جوائے لینڈ آسکر ایوارڈ سے خارج
کیلے فورنیا: پاکستان کی آسکرز کے لیے نامزد فلم جوائے لینڈ 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی مرکزی فہرست میں جگہ بنانے میں ناکام رہی اور یوں اس ایوارڈ سے خارج ہوگئی۔جوائے لینڈ نے دُنیا بھر میں بھرپور پذیرائی حاصل کی تھی۔ فلم ساز صائم صادق کی ہدایت!-->…
علی ظفر نے میشا شفیع کیس کے اصل راز سے پردہ اُٹھادیا
کراچی: معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے میشا شفیع کیس سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔گزشتہ دنوں علی ظفر نے ایک انٹرویو کے دوران میشا شفیع کے ساتھ اپنے تنازع پر کھل کر بات کی۔علی ظفر نے انکشاف کیا کہ انہیں ایک بہت بڑی ملٹی نیشنل کمپنی کی جانب سے!-->…
بیوی سے مار پیٹ کرنے والے شخص کیساتھ کام نہیں کرسکتے، ثروت گیلانی
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم ایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہو، اگرچہ وہ ایک بڑا فنکار ہو۔اداکارہ ثروت گیلانی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ جب تک کسی پر جرم!-->…
کسی کے ذاتی معاملے پر بولنے کے نتائج بھگتنے پڑتے ہیں، شمعون عباسی
کراچی: اداکار شمعون عباسی نے فیروز خان اور دیگر اداکاروں کے درمیان چل رہی چپقلش پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔فیروز خان اور ساتھی فنکاروں کے درمیان جاری تنازع پر بات کرتے ہوئے شمعون عباسی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرے بہت!-->…
پاکستانی فلم گلابو رانی نے بڑا عالمی اعزاز جیت لیا
لاس اینجلس: پاکستان کی مختصر فلم گلابو رانی نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، معروف ٹی وی اداکار اور فلم ساز عثمان مختار کی فلم گلابو رانی نے ایل اے سائنس فکشن اینڈ ہارر فیسٹیول 2022 ایوارڈ جیت لیا ہے۔فلم ساز نے جیسے ہی اپنے سوشل میڈیا!-->…
عمران خان کے مداح غصیلے، ان کیخلاف کچھ نہیں سن سکتے: صحیفہ جبار
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ساس اور والدہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی بہت بڑی مداح اور سپورٹر ہیں۔کچھ روز قبل صحیفہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ مجھے سیاست میں کوئی!-->…
یاسر حسین اور فہد مرزا کا فیروز خان کی حرکت پر شدید ردعمل
کراچی: اداکار یاسر حسین اور ماڈل فہد مرزا نے فیروز خان کی ساتھی اداکاروں کے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے کی حرکت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔یاسر حسین نے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے والے اداکار فیروز خان پر اظہارِ برہمی!-->…