براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

راحت فتح علی خان کی 48 ویں سالگرہ

لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور سُروں کے سلطان کے نام سے معروف استاد راحت فتح علی خان نے آج اپنی 48 ویں سالگرہ منائی۔راحت فتح علی خان 9 دسمبر 1974 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور ان کو والد فرخ فتح علی خان اور نصرت فتح علی خان کے ساتھ

پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا بن گیا

کراچی: پاکستانی گلوکاروں علی سیٹھی اور شائے گل کا گایا عالمی شہرت یافتہ گانا پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گیت بن گیا۔گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے پسوڑی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، پسوڑی کورین

صبا فیصل کا بیٹے اور بہو سے اعلان لاتعلقی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔کچھ عرصہ قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ صبا فیصل کے بیٹے اور بہو کے درمیان طلاق ہوچکی ہے، جس کی اداکارہ نے تردید کی

عزیز میاں قوال کی 22 ویں برسی

کراچی: صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال عزیز میاں کی 22 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، ان کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے.لیجنڈ قوال عزیز میاں کی قوالیاں میں شرابی میں شرابی، تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد طاری

اداکار ببرک شاہ کا معصوم بچہ ٹینک میں ڈوبنے سے جاں بحق

لاہور: فلموں کے اداکار ببرک شاہ کو صدمہ، ان کا چار سالہ بیٹا ٹینک میں ڈوبنے کے باعث انتقال کرگیا۔ببرک شاہ کی جانب سے یہ افسوس ناک خبر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر مداحوں کو دی گئی، انہوں نے بیٹے زاویار شاہ کی دو تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی بتایا

ردا اصفہانی کا سابق منگیتر پر نجی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام

کراچی: اداکارہ ردا اصفہانی نے کہا ہے کہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابق منگیتر نے لیک کی تھیں۔ردا اصفہانی نے گزشتہ ماہ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے سابق منگیتر نے بھروسہ توڑا، میرے سابق منگیتر نہ ہی

تماشا بنانے والوں کو بیت اللہ جاکر بددعائیں دیں، رابی پیرزادہ

کراچی: سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں اپنے متعلق لوگوں کی باتیں سن کر دل کرتا تھا کہ سب کو گولی مار دوں۔ایک انٹرویو میں سوال کا جواب دیتے ہوئے رابی پیرزادہ نے ماضی میں ان کے ساتھ ہوئے اسکینڈل کو ایک حادثہ قرار

فلموں کے مقبول اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

لاہور: فلموں، ٹی وی اور تھیٹر کے مقبول اداکار افضال احمد آج دنیا سے رخصت ہوگئے۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق اداکار افضال احمد کو برین ہیمبرج کے باعث یکم دسمبرکو اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔چند سال پہلے افضال احمد کو فالج

یاسر حسین کا اپنی سالگرہ پر خود کو تحفہ دینے کا منفرد انداز

کراچی: اداکار یاسر حسین جہاں منفرد اداکاری کے سبب ناظرین میں بے پناہ مقبول ہیں، وہیں وہ باتیں اور عمل بھی منفرد طریقے سے کرتے ہیں۔گزشتہ روز یاسر حسین نے اپنی سالگرہ منائی اور اس کے ساتھ خود کو ہی شان دار گاڑی کا تحفہ بھی دے ڈالا۔اداکار

بیوی کو مطلقہ خواتین کے ساتھ دوستی سے منع کیا تھا، خلیل قمر

لاہور: اکثر تنازعات کی زد میں رہنے والے پاکستان کے صف اول کے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر میڈیا میں ان رہنے کا ہنر جانتے ہیں، اسی لیے آئے روز کوئی نہ کوئی اُن کا نیا بیان سامنے آتا رہتا ہےاپنے تازہ بیان میں خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ