براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

فیروز کے فنکاروں کے نمبرز لیک کرنے سے متعلق یاسر حسین کا انکشاف

کراچی: پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کیے، اس متعلق اداکار یاسر حسین نے اہم انکشاف کیا ہے۔اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے نجی ٹی وی پر فیروز خان کے ساتھ تنازع کے معاملے پر کھل کر بات

جاوید اختر کا تعصب سے لبریز پاکستان مخالف متنازع بیان

لاہور: بھارت سے تعلق رکھنے والے مقبول شاعر اور مصنف جاوید اختر نے سرزمین پاک پر ہی پاکستان مخالف بیان دے دیا، وہ اپنے اندر پایا جانے والا تعصب پوشیدہ نہ رکھ سکے، یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔اردو شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں لاہور

کیا اُشنا شاہ جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ اُشنا شاہ جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں۔پچھلے دنوسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اُشنا شاہ کو اپنی شادی کا جوڑا دیکھ کر خوشی میں جذباتی ہوکر روتا ہوا دکھایا گیا تھا۔

احسن اکثر مجھ میں اور منال میں فرق نہیں کر پاتا، ایمن خان

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی جڑواں بہنوں کی معروف جوڑی ایمن خان اور منال خان، دونوں کے شوہر اپنی اہلیہ کی شکلیں ایک جیسی ہونے کے باعث اکثر انہیں پہچاننے میں غلطی کردیتے ہیں۔ایمن خان نے اس بات کا انکشاف ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کے پروگرام دی

جس کو اللہ رکھے اُسے کون چکھے، تنقید اور مذاق اُڑانے پر ندا کا ردعمل

کراچی: ٹی وی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے اپنی نئی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیا ہے، جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ندا یاسر نے کہا کہ اگر ان کی کسی غلطی کی وجہ سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے تو کھل کر ہنس لیں۔ندا یاسر

اداکار منیب بٹ کیخلاف عدم کارروائی پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار منیب بٹ کے خلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق ایڈووکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے

پی ایس ایل 8 ترانہ ابھی ریلیز ہوا ہے، اسے کچھ وقت دینا چاہیے، علی ظفر

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار اور اداکار علی ظفر نے پی ایس ایل 8 کے ترانے پر اپنا ردِعمل ظاہر کیا ہے۔گلوکار علی ظفر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں پی ایس ایل 8 کے ترانے پر اپنا ردِ

عمران عباس کی پنجابی فلم کب ریلیز ہوگی؟

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکارعمران عباس جلد بھارتی پنجابی فلم میں ڈیبیو کرنے والے ہیں۔عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی پہلی بھارتی پنجابی فلم کی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ جلد

عائزہ کو پہلی ملاقات میں دیکھ کر پلکیں جھپک نہیں سکا تھا، دانش تیمور

کراچی: پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مقبول اداکار دانش تیمور کا کہنا ہے کہ عائزہ اتنی خوبصورت تھیں کہ انہیں پہلی مرتبہ دیکھ کر پلکیں نہیں جھپک سکا تھا۔دانش تیمور سے نجی ٹی وی میزبان نے ان کی اور عائزہ کی محبت اور پہلی ملاقات سے متعلق سوال

زلزلے سے ترک ڈرامے کورولش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت جاں بحق

انقرہ: ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی، جن میں کئی اداکار اور کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے اداکار جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ زلزلے میں گھر