براؤزنگ کاروبار

کاروبار

نئے سال پر حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصِلات کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا جارہا ہے ذرائع کے مطابق پٹرول 2.76 ڈیزل کی قیمت 3.12 فی لیٹر تک بڑھائی جائیگی جس کیلئے سمری اوگرا کو بھجوا دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ 15 دسمبر
مزید پڑھیں ...