ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی پر کاروبار کا اختتام ہوا جبکہ ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔تفصِلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 164 روپے 08 پیسے سے بڑھ کر 164.10 پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 87 پیسے مہنگا ہوکر 164.95روپے کا ہوگیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔