براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی:اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ستمبر میں 1.13 ارب ڈالر رہا، جو اگست2021 میں 1.47 ارب ڈالر تھا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.4 ارب ڈالر رہا۔ درآمدی بل میں اضافہ بڑھتی ہوئی اشیاء و توانائی کی قیمتوں کی وجہ سے ہوا۔ ستمبر2021میں…
مزید پڑھیں ...