براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول پمپس بند پڑے ہیں جہاں کلفٹن، لیاقت آباد، صدر، سہراب گوٹھ، آئی آئی چند ریگر روڈ اور دیگر علاقوں میں بیشتر…
مزید پڑھیں ...