براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: پچھلے کچھ سال کے دوران بدترین مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے خوش خبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ یکم نومبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اوسط قیمتیں…
مزید پڑھیں ...